Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور: شاہدرہ میں پولیس مقابلہ، مبینہ ڈاکو ہلاک

لاہور: شاہدرہ میں پولیس  مقابلے دوران فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں مبینہ ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ لاہور پولیس کے مطابق مبینہ ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے دونوں ڈاکوؤں کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا، جس پر ڈاکوؤں نے پولیس ٹیم پر فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس نے بتایا کہ دو طرفہ فائرنگ کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوا اور دوسرا ڈاکو زخمی ہوا، ہلاک ڈاکو کی شناخت جمیل اور زخمی کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow