Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نواز شریف نجی دورے پر چین روانہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف چین کے دورے پر روانہ ہوگئے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز جنید صفدر اور ذکریا یوسف کے ساتھ چین کے لیے روانہ ہوئے جبکہ اُن کے ہمراہ ذاتی اسٹاف کے اراکین عبداللہ جان اور آصف شیخ بھی موجود ہیں۔ نواز شریف چائینہ سدرن ایئرلائن کی پرواز سی زیڈ 6038 کے ذریعے رات 10 بجے لاہور سے گوانگزو کے لئے روانہ ہوئے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف چین میں اہم کاروباری، سرکاری اور حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ قبل ازیں ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت کی کہ وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کا دورہ چین سے متعلق تمام کہانیاں اور قیاس آرائیاں غلط اور جھوٹی ہیں اور رواں ہفتے اُن کا کوئی پلان نہیں ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بیرون ملک دورے کی تاریخوں کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow