Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کرائمز

گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار

کراچی: گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یکم جون کو گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قتل کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار ہوگیا ہے، تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے اتقاء قتل کیس میں دو ملزمان کو ...

Read More »

لاہور؛ گھر سے میاں بیوی کی 3 دن پرانی لاشیں برآمد

صوبائی دارالحکومت میں ایک گھر سے میاں بیوی کی 3 دن پرانی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق باغبانپورہ میں واقع گھر میں دونوں میاں بیوی کمرے کی بالائی منزل پر مردہ حالت میں پائے گئے۔ لاشیں تقریباً 3 دن پرانی ہیں۔ دونوں میاں بیوی (عبدللطیف اور اس کی اہلیہ) گزشتہ 12 برس سے اپنے بھتیجے کے گھر بالائی منزل ...

Read More »

لاہور: شاہدرہ میں پولیس مقابلہ، مبینہ ڈاکو ہلاک

لاہور: شاہدرہ میں پولیس  مقابلے دوران فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں مبینہ ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ لاہور پولیس کے مطابق مبینہ ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ بیان میں کہا گیا کہ پولیس نے دونوں ڈاکوؤں کو مشکوک جانتے ہوئے رکنے کا اشارہ کیا، جس پر ڈاکوؤں نے پولیس ...

Read More »

بھارت میں فیس بک نے مسلمان مخالف مواد دکھانے کی منظوری دے دی

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کو  سوشل میڈیا پر ہندوتوا کو پھیلانے کے لیے کھلی چھٹی مل گئی۔ انتخابات جیتنے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کی مسلمان دشمن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو استعمال کرنا شروع کردیا۔ فیس بک ...

Read More »

اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے تحاشہ استعمال سے پاکستان میں سالانہ 7 لاکھ اموت

کراچی: اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے تحاشہ استعمال پاکستان میں سالانہ 7 لاکھ اموت کی وجہ بننے لگا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے ہونے والی انفیکشنز کے نتیجے میں پاکستان میں سالانہ تین لاکھ افراد براہ راست جاں بحق ہو رہے ہیں جبکہ سالانہ 7 لاکھ افراد مختلف پیچیدگیوں ...

Read More »

کراچی: پولیس اہلکار شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے

کراچی: شہر قائد میں پولیس اہلکار شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے۔ اورنگی ٹاؤن مومن آباد سے بنارس پٹھان کالونی کے رہائشی 2 نوجوانوں جواد اورعبدالخالق کو3 موٹر سائیکلوں اورایک پولیس موبائل میں سوارسادہ لباس پولیس اہلکاروں نے اغوا کیا اور نوجوانوں کو اغوا کرکے گلبرگ تھانے میں رکھا گیا جہاں انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ نوجوانوں ...

Read More »

رحیم یار خان ؛ شادی سے انکار پر والدین نے بیٹی کو بدترین تشدد کے بعد زندہ جلا ڈالا

رحیم یارخان: شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد  کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا، پولیس نے مقتولہ کےو الدین اور رشتےد اروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق  ضلع رحیم یار خان کی حدود میں ترنڈہ محمد پناہ کے علاقے بستی میانی میں  نوجوان لڑکی کے قتل کی اطلاع پر پولیس نے وہاں ...

Read More »

نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق شارع نورجہاں کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک کیو پہاڑ گنج میں قائم گھر میں فائرنگ کے واقعے میں 30سالہ خاتون جاں بحق ہوگئیں، فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ...

Read More »

گوادر؛ مسلح افراد کا رہائشی کوارٹر پر حملہ، پنجاب سے آئے 7 حجام فائرنگ سے قتل

کوئٹہ: مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کیا اور فائرنگ سے کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد ...

Read More »

رطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سال طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار

 لندن: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 30 سالہ خاتون ٹیچر ربیکا جوانس کو عدالت میں پیش کردیا گیا جو اپنے 15 سالہ طالبعلم کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ایک بچی کی ماں بھی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ 2021 میں اسکول کا طالب علم اپنے والدین کو دوست ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow