Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد راولپنڈی کے اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا جہاں سے وہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ گھر روانہ ہوگئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کرپشن کے 22 مقدمات میں تین ہفتوں کی عبوری ضمانت منظور کیے جانے کے بعد اڈیالہ جیل میں قید فواد چوہدری کو رہا کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے دو دن قبل ان کے خلاف دیگر 22 مقدمات میں بھی تین ہفتوں کے لیے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں متعلقہ مقدمات میں پیش ہونے کی ہدایت کی تھی۔ فواد چوہدری کو عدالت سے روبکار سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی پہنچنے پر رات گئے رہا کردیا گیا۔ اس موقع پر فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ فواد چوہدری اور ان کے عزیز جیل پہنچے تھے جو انہیں لے کر گھر روانہ ہوگئے۔ رہائی کے بعد فواد چودھری کی اہلیہ حبہ فواد نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر ٹوئٹ بھی کیا اور گاڑی میں فواد کے ساتھ تصویر بھی جاری کی اور شکر ادا کیا۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow