Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار

کراچی: گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یکم جون کو گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قتل کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار ہوگیا ہے، تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے اتقاء قتل کیس میں دو ملزمان کو گرفتار کیا تھا۔ دونوں ملزمان کو بلوچستان کے شہر خضدار اور کوئٹہ سے گرفتار کیا گیا تھا، ملزمان میں ظاہر علی اور نوید احمد شامل تھے۔ تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں ملزمان کو کورٹ پولیس کی جانب سے عدالت میں پیش کیا گیا جس میں مرکزی ملزم ظاہر شاہ عدالت سے فرار ہوگیا ہے۔ ظاہر شاہ نامی ملزم کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اتقاء قتل کیس میں ملزم نے اہم کردار ادا کیا تھا اور اس سے قتل میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کیا گیا تھا ۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow