Latest Posts
سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کا فوری ایکشنصوبہ، خودمختاری یا الحاقمحمد ارشد شاہد ولد نزر محمدملائیشیاء میں عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کا کوالا لمپور میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواملائیشیا سے پی ٹی آئی کے سماجی کارکن نے سپریم کورٹ کا فیملہ تاریخی کہا ہے آفتاب احمد محراب پوریمحمد معروف ولد محمد یوسفرسول اللہ ﷺ کا فرمانبلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویرکڑہی پکوڑہکرکٹ کی بہتری کے لیے منصفانہ فیصلوں کی ضرورتمنی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیںڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر زخمی، مبینہ حملہ آور ہلاکٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہخیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہای پیپرزرَسُولُ اللہ ﷺیوٹیوب کا تخلیق کاروں کو کاپی رائٹ اسٹرائیک سے بچانے کا اقداماذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتالنائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، 16 طلبا سمیت 22 افراد ہلاک

بزنس

ایئرلائنز کی عالمی تنظیم کا حکومت سے ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: ایئرلائنز کی بین الاقوامی تنظیم (ایاٹا) نے حکومت پاکستان سے ٹکٹوں پر ٹیکس میں کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی وزرات خزانہ کو خط لکھ دیا۔ ایئر لائنز کی انٹرنیشنل تنظیم ایاٹا کی جانب سے حکومت پاکستان کو لکھے گئے خط میں ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا اور ہواٸی سفر ...

Read More »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو نئے مالی سال 25-2024 کے پہلے وفاقی بجٹ کی پہلی سلامی دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.56پیسے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا، وزارتِ خزانہ نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت  میں 7 روپے 45 پیسے  کا اضافہ کیا گیا ہے جس ...

Read More »

تاجروں نے اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کر لی

کراچی: تاجروں کی جانب سے ملک میں موجود اضافی گندم کی برآمد کے لیے حکومت سے اجازت طلب کرلی گئی ہے۔ چیئرمین سیریل ایسوسی ایشن آف پاکستان مزمل چیپل کے مطابق اس وقت ملک میں 3.9 ملین ٹن اضافی گندم موجود ہے، جس کی وجہ سے کسانوں کو اچھی قیمت نہیں مل رہی۔ ملک میں موجود اضافی گندم کی برآمد کی ...

Read More »

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان کردیا، جس کے بعد پیٹرول کی لیٹر قیمت 258 روپے 16 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے اور ڈیزل کی ...

Read More »

ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی9ہزار سے زائد سمز بلاک

 اسلام آباد:  ٹیلی کام کمپنیوں نے ایف بی آر کی ہدایت پر نان فائلرز کی 9ہزار سے زیادہ سمز بلاک کر دیں۔  فیڈرل بیورو آف ریونیو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹیلی فون کمپنیوں کے ساتھ گزشتہ روز اجلاس ہوا تھا جس میں ایف بی آر نے سمز بند کرنے کے فیصلے سے موبائل کمپنیوں کو آگاہ کیا۔ نان ...

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے پیاز کی برآمد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی، تاریخ میں پھل اور سبزیوں میں کسی بھی پراڈکٹ کی برآمدات میں پیاز سب سے آگے نکل گئی۔ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہ وحید احمد کے مطابق جولائی سے اپریل 2024ء تک ملک سے پیاز کی برآمدات 210 ملین ڈالر سے ...

Read More »

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30ڈالر کے اضافے سے 2414ڈالر کی سطح پر آگئی۔ اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3100 روپے کے بڑے اضافے سے 248100 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 2658روپے کے اضافے سے 212706روپے کی سطح پر ...

Read More »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

کراچی: چین سے 5سال کے لیے 15ارب ڈالر کی موخر ادائیگیوں کی سہولت حاصل کرنے کی اطلاعات، مسلسل تیسرے مہینے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونے اور اپریل میں 13ماہ بعد کرنٹ اکاؤنٹ ریکارڈ سرپلس ہونے جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ترسیلات زر کی آمد بڑھنے، آنے والے دنوں میں ڈالر کی ...

Read More »

مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 20 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں

اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے اور حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.06 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر بھی مہنگائی کی شرح کم ہوکر 21.22 فیصد کی سطح پر آگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے گندم ...

Read More »

موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات: تیسرے سال بھی آم کی پیداوار میں نمایاں کمی

کراچی: آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے رواں سیزن آم کی برآمد کا ہدف 25 ہزار ٹن کم کرکے ایک لاکھ ٹن مقرر کردیا، آم کی ایکسپورٹ کا آغاز 20 مئی سے ہوگا۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ وحید احمد کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے پاکستان میں آم کے باغات پر سنگین ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow