Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

انٹرٹینمنٹ

صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہ

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ صبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔ صبا فیصل نے اپنے مداحوں کو عُمرے کے سفر کی خوشخبری سُنانے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی بیٹی سعدیہ فیصل کے ہمراہ چند تصاویر پوسٹ ...

Read More »

سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پر بلال قریشی برہم

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال قریشی نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے پہلے سوئمنگ سوٹ فیشن شو پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ بلال قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ اسلامی ملک سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن کا انعقاد ...

Read More »

بھارتی اداکارہ نے پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی

بہار: بھارت کی نامور بھوجپوری اداکارہ امریتا پانڈے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ ریاست بہار کے شہر بھگلپور میں اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی ہیں۔ امریتا پانڈے کی لاش ان کے کمرے کے پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی، انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔اداکارہ نے خودکشی سے چند ...

Read More »

نماز بھی پڑھتی ہوں اور روزے بھی پورے رکھتی ہوں، نورا فتیحی

 ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی نے کہا ہے کہ وہ بھی دیگر مسلمانوں کی طرح روزے رکھتی ہیں۔ نورا فتیحی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران انکشاف کیا کہ اُنہوں نے مصروف شیڈول کے باوجود بھی ماہِ رمضان کے پورے روزے رکھے۔ بالی ووڈ اداکارہ نے کہا کہ میں 14 سال کی عُمر ...

Read More »

لارنس بشنوئی نے کتنے لاکھ میں سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کروائی؟

ممبئی: بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کے لیے ملزمان سے 4 لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔ سلمان خان فائرنگ کیس میں ملوث ایک اور مشتبہ شخص کو 17 اپریل کی رات ہریانہ سے حراست میں لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق، اس شخص نے لارنس بشنوئی گینگ اور شوٹرز ...

Read More »

راحت فتح علی خان کی جانب سے مستحقین میں راشن کی تقسیم

لاہور: معروف گلوکار و قوال راحت فتح علی خان نے مستحقین میں راشن بیگ تقسیم کیے ہیں۔ گلوکار کی جانب سے عید کی مناسبت سے مستحق افراد کے گھر راشن بیگ بھیجے گئے جبکہ انہوں نے خود بھی راشن کی تقسیم کی۔ راحت فتح علی خان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ آخری عشرہ ہے اور عید کی آمدآمد ہے،ایسےمیں ...

Read More »

میں صدقے یارسول اللہ ﷺ، عاطف اسلم نے نئی نعت ریلیز کردی

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنا نیا روح پرور کلام ریلیز کردیا۔ عاطف اسلم نے نئی نعت ’’میں صدقے یا رسول اللہ ﷺ‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کی ہے اور ساتھ ہی لکھا کہ یہ کلام براہ راست میرے دل سے ہے جس کے ہر لفظ کا اپنا منفرد اور طاقتور معنی ہے، مجھے امید ہے کہ آپ ...

Read More »

زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے گھر ننھی پری کی آمد

کراچی: پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس اور اسد صدیقی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر مسرت کی خبر کو شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے لکھا کہ وہ اور اسد اللہ کی حمد کے ساتھ اماں اور ابا بننے کا اعلان کرتے ہیں۔ انہوں نے مداحوں کو بتایا کہ نومولود بیٹی کا نام نورجہاں رکھا ہے جبکہ انہوں نے ...

Read More »

صاحبہ کی زندگی میں پہلی بار اپنے والد سے ملاقات، ویڈیو وائرل

کراچی: ماضی کی معروف پاکستانی اداکارہ صاحبہ نے زندگی میں پہلی بار اپنے بوڑھے والد سے ملاقات کرلی جس کی جذباتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ گزشتہ ماہ ایک انٹرویو کے دوران صاحبہ نے انکشاف کیا تھا کہ اُنہوں نے کبھی اپنے سگے والد کو نہیں دیکھا اور نہ ہی کبھی اُن سے ملاقات ہوئی کیونکہ اداکارہ کی پیدائش ...

Read More »

نوازالدین صدیقی اور اہلیہ کے درمیان صُلح ہوگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے شوہر کے ساتھ اپنی صُلح کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہوں نے بچوں کی خاطر ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حال ہی میں نوازالدین صدیقی اور اُن کی اہلیہ عالیہ صدیقی نے اپنی شادی کی 14ویں سالگرہ کا جشن منایا جس کی تصویر اُنہوں نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow