Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

تازہ ترین

جرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے فرینکفرٹ، جرمنی میں اپنے قونصل خانے پر انتہا پسند گروہ کی جانب سے کیے گئے حملے اور جرمن حکام کی طرف سے قونصل مشن کے احاطے کے تقدس اور سلامتی کے تحفظ میں ناکامی کی شدید مذمت کی ہے۔ پاکستان نے جرمن سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر افغان شہریوں کے حملے ...

Read More »

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف دائر نظر ثانی درخواست کو ستمبر کی تعطیلات کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجز کمیٹی کا 17واں اجلاس چیف جسٹس کی سربراہی میں ہوا، جس کے نکات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں مخصوص نشستوں ...

Read More »

ایئرلائنز کی عالمی تنظیم کا حکومت سے ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد: ایئرلائنز کی بین الاقوامی تنظیم (ایاٹا) نے حکومت پاکستان سے ٹکٹوں پر ٹیکس میں کیا گیا اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی وزرات خزانہ کو خط لکھ دیا۔ ایئر لائنز کی انٹرنیشنل تنظیم ایاٹا کی جانب سے حکومت پاکستان کو لکھے گئے خط میں ٹکٹوں پر ٹیکس میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا اور ہواٸی سفر ...

Read More »

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ

بلوچستان کے بروری روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دستی بم حملہ کسی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم علاقے کو گھیرے میں ...

Read More »

مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی ارکان نے دوسری جماعت میں شامل ہوکر خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس

 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ عقلمند یا ہوشیار ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ کیس کی سماعت کی۔ ...

Read More »

دوران حج انتقال کرنے والے حجاج میں 83 فی صد غیر قانونی تھے، سعودی وزیر صحت

ریاض: سعودی عرب کے وزیر صحت فہد الجلجل کے مطابق حج 2024 کے دوران گرمی سے انتقال کرنے والے حجاج کرام میں 83 فی صد غیر قانونی طور پر حج کے لیے آئے تھے۔ حرمین کے اندر ایک سرکاری ہینڈل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق انتقال کرنے والے زائرین میں متعدد ...

Read More »

پی آئی اے کے صرف 18 جہاز اور 10 ہزار ملازمین ہیں خسارہ تو ہوگا، وزیر نجکاری

اسلام آباد: وزیر نجکاری علیم خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے اگر اٹھارہ جہازوں کے ساتھ دس ہزار ملازم ہیں جو کہ بہت زیادہ ہیں، پی آئی اے کا 830 ارب روپے کا خسارہ ہے جو کئی دہائیوں سے چلا آیا ہے اس میں سب نے اپنا حصہ ڈالا۔ سینیٹ میں توجہ دلاؤ نوٹس پر بات کرتے ہوئے ...

Read More »

سینیٹ میں عدلیہ و ججز پر کڑی تنقید، سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزام

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں ارکان نے عدلیہ و ججز پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے سلیکٹو جسٹس اور توہین عدالت میں تفریق کے الزامات عائد کردیے۔ قائم مقام چیئرمین سیدال خان کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا تاہم بعدازاں سینیٹر شیری رحمان نے ایوان کی کارروائی کو چلایا۔ایم کیو ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا نے کل ...

Read More »

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان دو روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ احمد نسیم وڑائچ نے پاکستان آمد پر ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا پرتپاک استقبال کیا۔ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان دورے کے دوران وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے تفصیلی ...

Read More »

بشکیک سے 140 طلبا کو لے کر پرواز لاہور پہنچ گئی

لاہور: بشکیک سے طلبا کو لانے والی پرواز لاہور پہنچ گئی، پرواز  کے ذریعے 140 طلبا وطن واپس پہنچے ہیں، خصوصی پروازیں کل بھی چلائی جائیں گی۔ کرغزستان سے پرواز تقریباً 140 پاکستانی طلبا کو لے کر لاہور ائیرپورٹ پہنچ گئی، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور ایئرپورٹ پر طلبا کو ریسیو کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بحفاظت وطن واپس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow