Latest Posts
سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کا فوری ایکشنصوبہ، خودمختاری یا الحاقمحمد ارشد شاہد ولد نزر محمدملائیشیاء میں عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کا کوالا لمپور میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواملائیشیا سے پی ٹی آئی کے سماجی کارکن نے سپریم کورٹ کا فیملہ تاریخی کہا ہے آفتاب احمد محراب پوریمحمد معروف ولد محمد یوسفرسول اللہ ﷺ کا فرمانبلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویرکڑہی پکوڑہکرکٹ کی بہتری کے لیے منصفانہ فیصلوں کی ضرورتمنی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیںڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر زخمی، مبینہ حملہ آور ہلاکٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہخیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہای پیپرزرَسُولُ اللہ ﷺیوٹیوب کا تخلیق کاروں کو کاپی رائٹ اسٹرائیک سے بچانے کا اقداماذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتالنائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، 16 طلبا سمیت 22 افراد ہلاک

سائنس/ ٹیکنالوجی

یوٹیوب کا تخلیق کاروں کو کاپی رائٹ اسٹرائیک سے بچانے کا اقدام

کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے تخلیق کاروں کو اپنی ویڈیوز سے کاپی رائٹ میوزک کو ہٹا کر کوئی دوسری آڈیو رکھنے کے لیے اپ ڈیٹڈ ایریزر فیچر متعارف کرا دیا۔کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا گیا کہ ایریز سونگ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے تخلیق کار اپنے کونٹینٹ سے کاپی رائٹ میوزک کو ختم ...

Read More »

زمین سے 48 نوری سال کی مسافت پر پانی کا حامل سیارہ دریافت

سائنسدانوں نے حال ہی میں زمین سے 48 نوری سال دور ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو کائنات میں زندگی کے حامل سیارے کی ہماری تلاش کا حاصل ثابت ہوسکتا ہے۔ سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے ناسا کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی سکوپ کے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے ایل ایچ ایس 1140 بی نامی ایک سیارہ ...

Read More »

میٹا کی بنی اسرائیل نوازی، صیہونیوں کو ٹارگٹ کرنے والی تمام پوسٹیں ہٹانے کا فیصلہ

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی پلیٹ فارم سے ایسی تمام پوسٹس ہٹادے گی جن میں یہودیوں کو ’صیہونی‘ قرار دیتے ہوئے ہدف بنانے کی کوشش کی گئی ہوگی۔ میٹا کی پالیسی میں تازہ ترین اپ ڈیٹ فیس بک اور انسٹاگرام کو آزادی اظہار رائے اور یہودیوں کے خلاف نفرت انگیز رویے کے درمیان توازن کو قائم رکھنے ...

Read More »

انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ

ٹوکیو: محققین نے کمرشلی دستیاب آپٹیکل فائبر کا استعمال کرتے ہوئے ڈیٹا ٹرانسمیشن کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (این آئی سی ٹی) کی ایک ٹیم نے 402 ٹیرا بائٹس فی سیکنڈ سے ڈیٹا منتقل کرکے نیا ریکارڈ بنایا ہے۔ یہ ریٹ برطانیہ میں براڈ بینڈ کی اوسط رفتار سے تقریبا 50 ...

Read More »

واٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: تازہ ترین واٹس ایپ بیٹا ورژن (2.24.14.5) نے صارفین کے لیے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ویڈیو پیغامات کا فوری اور آسانی کے ساتھ جواب دیا جا سکے گا۔ میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی یہ اپ ڈیٹ ایپ کے اندر ویڈیو روابط کو ہموار کرنے اور اسے ...

Read More »

اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیق

ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صفائی کے لیے استعمال کیے جانے والے اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں۔ انوائرنمنٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جرنل میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ان اشیاء کے فائبر ہر ماہ عالمی سطح پر کھربوں کی تعداد میں ...

Read More »

ماحول دوست ایندھن بھی آلودگی کا سبب قرار

ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماحول کو بچانے کے لیے ’سبز‘ ایندھن بنانے والی ریفائنریز ماحول کو آلودہ بنانے کا ایک بڑا سبب بن گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکا کی 275 بائیو فیول اور ایتھانول ساز کمپنیوں نے 2022 میں 1 کروڑ 20 لاکھ ٹن زہریلا مواد ماحول میں خارج کیا جبکہ اس ہی عرصے میں ...

Read More »

اینٹوں اور سمنٹ کا ماحول دوست متبادل

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیری ڈوٹ نامی قیمتی پتھر میں پایا جانے والا ایک معدن تعمیراتی شعبے کے سبب ہونے والے کاربن اخراج کو بڑی حد تک کم کرسکتا ہے۔تعمیراتی شعبہ عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں 37 فیصد کا حصے دار ہے۔ مطالعے میں محققین نے بتایا کہ پیری ڈوٹ کے چمکیلے ...

Read More »

ایپل نے نیا آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کمپیوٹنگ کے لیے تیار کی گئی نئی چِپ کا حامل اپنا تازہ ترین آئی پیڈ پرو متعارف کرا دیا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق کمپنی کی جانب سے میک لیپ ٹاپ کے بجائے ٹیبلیٹ میں اس چپ کو متعارف کرانے کا مقصد ایپ بنانے والوں کو اے آئی سے متعلقہ سافٹ ویئر بنانے ...

Read More »

صوتی آلودگی کے پرندوں پر مرتب ہونے والے سنگین اثرات

گیلونگ: حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ مخصوں پرندوں کی صحت اور تولیدی نظام پر صوتی آلودگی (Noise Pollution) کے دیرپا سنگین منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زیبرا فنچ نامی پرندوں اور اسکے انڈوں اور بچوں پر تحقیق کی جس کے محققین نے بتایا کہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow