Latest Posts
سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کا فوری ایکشنصوبہ، خودمختاری یا الحاقمحمد ارشد شاہد ولد نزر محمدملائیشیاء میں عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کا کوالا لمپور میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواملائیشیا سے پی ٹی آئی کے سماجی کارکن نے سپریم کورٹ کا فیملہ تاریخی کہا ہے آفتاب احمد محراب پوریمحمد معروف ولد محمد یوسفرسول اللہ ﷺ کا فرمانبلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویرکڑہی پکوڑہکرکٹ کی بہتری کے لیے منصفانہ فیصلوں کی ضرورتمنی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیںڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر زخمی، مبینہ حملہ آور ہلاکٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہخیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہای پیپرزرَسُولُ اللہ ﷺیوٹیوب کا تخلیق کاروں کو کاپی رائٹ اسٹرائیک سے بچانے کا اقداماذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتالنائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، 16 طلبا سمیت 22 افراد ہلاک

بلوچستان

بلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں میں ساتویں، 9ویں اور دسویں محرم کو موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکیورٹی وجوہات کے باعث 7ویں محرم یعنی اتعار 14 جولائی کو کوئٹہ میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔ اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم ...

Read More »

گوادر؛ مسلح افراد کا رہائشی کوارٹر پر حملہ، پنجاب سے آئے 7 حجام فائرنگ سے قتل

کوئٹہ: مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کیا اور فائرنگ سے کوارٹر میں سوئے ہوئے 7 افراد ...

Read More »

بلوچستان کے مسائل سیاسی ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں، صدر مملکت

کوئٹہ: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ترقی اور خوشحالی دینا موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ بلوچستان کو خوشحال اور ترقی یافتہ بنا کر استحکام پاکستان کیلئے اپنا موثر کردار ادا کرینگے، بلوچستان اپنے  معدنی ...

Read More »

کوئٹہ میں مسلسل غیر حاضری پر 13 اساتذہ نوکری سے برطرف

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں مسلسل غیر حاضر رہنے والے 13 اساتذہ کو نوکری سے برطرف جبکہ متعدد اساتذہ کی تنخواہیں کاٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصٰلات کے مطابق یہ فیصلہ ڈپٹی كمشنر كوئٹہ کی زيرِ صدارت اسكولوں  كے مسائل كے متعلق اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس ميں  تمام  اسكولوں  كے اساتذہ کی تفصيلات ، مسلسل غير حاضر رہنے والے ...

Read More »

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

 کوئٹہ: بلوچستان میں پولٹری مالکان کی ہڑتال کے باعث مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے سرکاری نرخ نامے پر مرغی یا گوشت کی فراہمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسلسل پانچ روز سے ہڑتال کی جارہی ہے، جس کے باعث تقریبا دکانیں بند ہیں۔ کاسی روڈ سمیت مختلف ...

Read More »

بلوچستان میں پہلی ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت نے صوبے کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ  بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ میر سرفراز بگٹی  کا کہنا تھا کہ حکومت بلوچستان کے دو طیاروں میں سے ایک کو ایئر ایمبولینس بنایا جائے گا اورپیپلز ایئر ...

Read More »

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی

گوادر: بلوچستان کے گوادر، پسنی، جیونی اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور ندی نالوں میں طغیانی اور آندھی سے مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ تمام نجی اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے مطابق گوادر کے علاوہ پسنی، جیونی اور دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش جاری ہے اور گوادر کے مختلف ...

Read More »

کوئٹہ: بلوچستان میں موسلادھار بارشیں جاری ، اسکول مزید 2 دن بند

کوئٹہ: بلوچستان میں جاری موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے اسکولوں کو مزید 2 بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے میں شدید بارشوں اور اس دوران پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر ہنگامی حالت میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ متاثرہ اضلاع میں سرکاری و نجی اسکول 15 اور 16 اپریل کو بند ...

Read More »

بلوچستان میں 2 ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دو ہزار غیر حاضر اساتذہ کی برطرفی کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے چیف سیکرٹری بلوچستان کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایک ماہ میں عادی غیر حاضر ٹیچرز کو برطرف کرکے رپورٹ پیش کریں۔ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ محکمہ تعلیم میں کوئی مداخلت نہیں ہوگی، میرٹ پر ضلعی تعلیمی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow