Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

انٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لی

بینکاک: انٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے تھائی حریف کو تیسرے راونڈ میں ناک آوٹ کرکے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لی۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والے مقابلے میں پاکستانی باکسر نے کامیابی پاکر ناقابل شکست ہونے کا اعزاز برقرار رکھا۔ فتح کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں گلگت سے تعلق رکھنے والے عثمان وزیر نے کہا کہ ایشین، مڈل ایسٹ، اورعالمی یوتھ ٹائیٹل جیت کر قوم کا نام روشن  کرنے پر  بہت مسرت ہے۔ انٹر نیشنل سطح پر فتوحات پاکر پاکستان اور گلگت، بلتسان کا نام بلند کیا لیکن آج تک کوئی دوسرا پاکستانی یہ اعزاز اپنے نام نہیں کر سکا۔ عثمان وزیر کا کہنا تھا کہ فنڈز کی عدم دستیابی کے سبب اپنے ورلڈ یوتھ ٹائیٹل کا دفاع نہ کرسکنے کا دکھ ہے۔ فائٹ جیتنے کی خوشی ہے لیکن وعدہ کے باوجود حکومت کی سپورٹ نہ ملنے کا افسوس بھی  ہے۔ عدم سپورٹ کے سبب عالمی ٹائیٹل لڑے بغیر مجھ سے واپس لے لیا گیا، میں نے مسلسل نو سخت محنت اور اپنی مدد آپ کے تحت پاکستان کے لیے جیتا تھا۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow