Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

واٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش

کیلیفورنیا: تازہ ترین واٹس ایپ بیٹا ورژن (2.24.14.5) نے صارفین کے لیے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ویڈیو پیغامات کا فوری اور آسانی کے ساتھ جواب دیا جا سکے گا۔ میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی یہ اپ ڈیٹ ایپ کے اندر ویڈیو روابط کو ہموار کرنے اور اسے زیادہ قدرتی بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ثابت ہوگی۔چھوٹا بٹن کے طور پر دکھنے والا یہ نیا شارٹ کٹ چیٹس میں ویڈیو پیغامات کے برابر میں رکھا جائے گا۔ اس بٹن پر ٹیپ کرنے سے فوری طور پر ویڈیو ریکارڈر کھل جائے گاجس کےبعد  ویڈیو رپلائی بھیجنے کے لیے ویڈیو بنائی جاسکے۔ اس طرح صارف کو متعدد مینو آئٹمز سے گزرنے کی مشقت سے بچ سکتا ہے۔ واٹس ایپ ٹیکسٹ اور ویڈیو میسجنگ دونوں کے لئے ڈیفالٹ پلیٹ فارم بننے کے لئے اپنی استطاعت کے مطابق سب کچھ کر رہا ہے۔ فی الحال یہ فیچر صرف بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے۔ تاہم،صارفین کے لیے فیچر کا اجراء جلد متوقع ہے۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow