Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

فیصل آباد: پنجاب کے علاقے فیصل آباد میں شوہر نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر دو بیویوں، چار بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی۔ تفصٰلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد میں واقع گلشن مدینہ فیز ٹو میں ایک شخص نے دو خواتین اور چار بچوں کو فائرنگ سے قتل کرنے کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق پچاس سالہ کاظم جواد نے بیگم امبرین، فضا، بیٹی یمہ، عورج، رومہ اور بیٹے موسی کو قتل کیا۔ ذرائع کے مطابق کاظم جواد گھریلو جھگڑوں سے تنگ تھا جس کے باعث اُس نے انتہائی قدم اٹھایا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کیے اور لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow