Latest Posts
سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کا فوری ایکشنصوبہ، خودمختاری یا الحاقمحمد ارشد شاہد ولد نزر محمدملائیشیاء میں عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کا کوالا لمپور میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواملائیشیا سے پی ٹی آئی کے سماجی کارکن نے سپریم کورٹ کا فیملہ تاریخی کہا ہے آفتاب احمد محراب پوریمحمد معروف ولد محمد یوسفرسول اللہ ﷺ کا فرمانبلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویرکڑہی پکوڑہکرکٹ کی بہتری کے لیے منصفانہ فیصلوں کی ضرورتمنی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیںڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر زخمی، مبینہ حملہ آور ہلاکٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہخیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہای پیپرزرَسُولُ اللہ ﷺیوٹیوب کا تخلیق کاروں کو کاپی رائٹ اسٹرائیک سے بچانے کا اقداماذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتالنائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، 16 طلبا سمیت 22 افراد ہلاک

الیکشن کمیشن

خیبر پختونخوا میں چیئرمینز کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

پشاور: خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایتی امیدواروں نے میدان مار لیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہی۔ پولنگ کے عمل ...

Read More »

کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی

کوہلو: بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی-9 کوہلو میں سیکیورٹی کی مخدوش صورت حال کے باعث 4 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ پولنگ نہیں ہوسکی جہاں الیکشن عملے کے راستے میں بچھائی گئی ایک بارودی سرنگ پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو افراد معمولی زخمی ہوگئے۔ پی بی-9 کوہلو میں 8 فروری کو عام انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ...

Read More »

ضمنی انتخابات کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج، مسلم لیگ(ن) کو برتری حاصل

لاہور: ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک موصول غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کو برتری حاصل ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں سب سے آگے ہے۔ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کی ...

Read More »

سینیٹ کی 19 نشستوں پر پولنگ جاری، خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی

 اسلام آباد: سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے، جبکہ خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ملتوی ہوگئے۔ اس سال سینیٹ کی 48 نشستیں خالی ہوئی تھیں جن میں سے 18 پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی سے تمام 11 امیدوار جبکہ پنجاب میں 7 امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ آج باقی ...

Read More »

الیکشن کمیشن: خواتین کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کی ارکان کا نوٹیفکیشن جاری

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکان کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں پنجاب کی خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے سائرہ تارڑ، بشریٰ انجم بٹ، ہما اختر چغتائی، ماہ جبین خان عباسی، گلناز شہزادی، شمائلہ رانا، شازیہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow