Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

بھارتی ہٹ دھرمی؛ پاکستانی زائرین امیرخسرو کے عرس میں شرکت کیلیے ویزا کے منتظر

لاہور: بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی برقرار ہے، پاکستانی زائرین کو حضرت امیر خسرو کے عرس میں شرکت کیلئے تاحال ویزے جاری نہ ہو سکے۔  پاکستانی زائرین نے شیڈول کے مطابق کل منگل کے روز انڈیا روانہ ہونا ہے جبکہ حضرت امیر خسرو کے عرس کی تقریبات بھارت میں 23 اپریل سے 30 اپریل تک جاری رہیں گی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن نے آج زائرین کے پاسپورٹ اور ویزے مذہبی امور کے حوالے کرنا تھے تاہم کمیشن کو ابھی تک نئی دہلی سے ویزوں سے متعلق کوئی ہدایات جاری نہیں ہوئی ہیں۔ واضع رہے کہ 199 پاکستانی زائرین عرس میں شرکت کیلئے آج لاہور پہنچ چکے ہیں۔ اس حوالے سے وزارت مذہبی امور کے حکام کا کہنا ہے اگر رات گئے ویزے جاری ہوئے تو زائرین کو بدھ کے روز روانہ کیا جا سکے گا۔ بھارت کے برعکس پاکستان کی طرف سے بھارتی سکھ اور ہندویاتریوں کو پاکستان میں ان کے مذہبی مقامات کی یاترا اور اہم تہواروں میں شرکت کے لیے باقاعدگی سے ویزے جاری کیے جارہے ہیں۔ پاکستان نے رواں ماہ 2500 کے قریب سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کیے تھے جو اپنی 10 روزہ یاترا مکمل کرکے آج ہی واپس انڈیا گئے ہیں

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow