Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

شوبز

سعودی عرب میں سوئمنگ سوٹ کی نمائش پر بلال قریشی برہم

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار بلال قریشی نے سعودی عرب میں منعقد ہونے والے پہلے سوئمنگ سوٹ فیشن شو پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ بلال قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا کہ اسلامی ملک سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن کا انعقاد ...

Read More »

مایا علی اور وہاج علی کا بھارتی گانے پر رقص، ویڈیو وائرل

لاہور: پاکستانی اداکارہ مایا علی اور اداکار وہاج علی کا بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے دونوں فنکار ایک نجی شادی کی تقریب میں موجود ہیں۔مایا علی اپنے بھائی عفان قریشی کی شادی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں رقص کرتی ہیں اور پھر وہ وہاج علی کو بھی ساتھ رقص ...

Read More »

ساڑھے 12 ارب کمانے والی 16 ٹرینیں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے کا اربوں روپے سالانہ کما کر دینے والی ملک بھر میں چلنے والی مزید 16مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کرنے کا فیصلہ جب کہ ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کو دینے کیلیے ٹینڈر بھی جاری کردیا گیا۔پاکستان ریلوے نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں چلنے والی مزید 16مسافر ٹرینوں کی آوٹ سورسنگ کا حتمی فیصلہ کرتے ہوئے ...

Read More »

عقیل حسین نے پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنادی

لاہور: اسپنر عقیل حسین نے پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنادی۔عقیل حسین نے ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنا دی، پنڈی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر نے اپنے آخری اوور کی ابتدائی تینوں گیندوں پر پشاور زلمی کی وکٹیں اڑائیں۔اسپنر نے عامر جمال(5)کو وکٹوں کے پیچھے لوری ایوانز کا کیچ بنوایا اور ...

Read More »

والدین کا مُٹاپا اولاد میں بھی منتقل ہوسکتا ہے، تحقیق

اوسلو: ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ لوگ جنہیں درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کی فکر لاحق ہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنی فیملی ہسٹری چیک کریں کہ آیا ان کے والدین یا ان میں سے ایک بھی، جب وہ خود عمر کے اسی حصے میں تھے، کہیں مُٹاپے کا شکار تو نہیں تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے یورپی ...

Read More »

زارا نور عباس کا شوبز کی دُنیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکاری کی دُنیا سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔زارا نور عباس نے حال ہی میں اداکار و میزبان یاسر حسین کے شو ‘پِک اینڈ ڈراپ’ میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے ایوارڈ شوز کی حقیقت سے پردہ اُٹھایا اور ساتھ ہی مختلف موضوعات پر گفتگو بھی کی۔اداکارہ ...

Read More »

صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا۔ملک کے 14 ویں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ آج قومی و صوبائی اسمبلیوں میں کی جا رہی ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی ہال کا انتظام الیکشن کمیشن کے حوالے کردیا گیا تھا جب کہ آج صبح ہی سےقومی اسمبلی ہال کے دروازے الیکشن کمیشن کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow