Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

بلاگ

شناخت سے محروم پاکستان کے بنگالی

پاکستان میں رہنے اور پیدا ہونے والے بنگالیوں کو پاکستانی شہری تسلیم کرنے سے متعلق اب تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا، جس کے نتیجے میں بنگالیوں کی تین نسلیں جو کراچی میں پیدا اور بڑی ہوئیں تاحال تعلیم، روزگار اور ووٹ جیسے بنیادی انسانی حقوق سے محروم ہیں۔ ہر سال سیکڑوں بنگالی بچے اسکول کی تعلیم چھوڑ کر مزدوری ...

Read More »

سیاحت کو فروغ دیجیے

اس قوم نے تو بہت سخت فیصلے جھیل لیے ہیں اور شاید آگے بھی جھیلنے پڑجائیں۔ حکمرانوں کو چاہیے کہ اب کچھ آسان فیصلے بھی کرلیں، جس سے کچھ مثبت نتائج تو سامنے آئیں۔ سوچنے کی بات ہے کہ اگر ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب ہے، عوام مہنگائی کی چکی میں پستے چلے جارہے ہیں اور اس کے باوجود مزید ...

Read More »

بولتے حروف

علم کی روشنی سے منور ہونا ہر پاکستانی کا حق ہے، مگر بدقسمتی سے آنکھوں کی روشنی سے محروم افراد تعلیم جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم ہیں۔ غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں نابینا افراد کی تعداد بیس لاکھ سے زائد ہے، مگر ان کےلیے بریل جیسے رسم الخط میں درسی کتب بھی موجود نہیں، جس ...

Read More »

ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت

بوقت تحریر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی وطن عزیز کے دورے پر ہیں۔ ان کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہے جب دنیا نہایت مشکل دور سے گزر رہی ہے، بالخصوص ہمارے خطے کے ممالک کےلیے یہ دور نہایت گراں ہے۔ تقریباً ممالک ہی حالت جنگ میں ہیں یا جنگ کے اثرات کی زد میں ہیں۔ ایران تو براہ راست ...

Read More »

آن لائن اور ٹیلی فونک فراڈ

کہتے ہیں کہ جب تک لالچی لوگ زندہ ہیں ٹھگ کبھی بھوکے نہیں مرسکتے۔ ایسا ہی کچھ معاملہ پاکستان کے لوگوں کے ساتھ بھی ہے۔ دنوں میں امیر ہونے کے چکروں میں یہاں کے کئی لوگ اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی تک لٹا بیٹھتے ہیں اور کنگال ہوجاتے ہیں۔ دنیا بھر میں آن لائن کام کافی مشہور ہے اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow