Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

تعلیم/Education

سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے تمام (سرکاری و نجی) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق 2 ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی اور یکم اگست سے ...

Read More »

وزیراعظم کا ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں تعلیم کے فروغ کیلئے تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔ بدھ کو شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ...

Read More »

کراچی: او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ اذیت کا شکار

کراچی: شہر قائد میں او اور اے لیول امتحانات میں بدترین بد انتظامی سے ہزاروں طلبہ و طالبات شدید اذیت کا شکار ہوگئے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں امتحانی مراکزغیر معروف اور تنگ و دشوار گزار مقامات پر قائم کیے گئے ہیں جہاں پارکنگ کا کوئی نظام نہیں، ٹریفک جام اور شدید گرمی میں طلبہ کو سینٹر تک پہنچنے میں مشکلات ...

Read More »

کراچی میں 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی:  کمشنر کراچی نے 23 اپریل کو شہر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔  کمشنر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 23 اپریل بروز منگل کراچی ڈویژن میں تمام نجی اور سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عام تعطیل کا اعلان شہر میں غیر ملکی وفد کی آمد  کے پیش نظر اور عوام ...

Read More »

بھرتیوں پر پابندی ختم؛ آئی بی اے ٹیسٹ پاس اساتذہ دستاویزات تیار رکھیں، وزیرتعلیم

کراچی: سندھ کابینہ کی جانب سے سرکاری اداروں میں بھرتیوں کی منظوری کے بعد 2021 میں اساتذہ کی اسامیوں کیلیے آئی بی اے کا ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کی بھرتی کی راہ ہموار ہوگئی۔  سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پرعائد پابندی ختم کر دی ہے،  آئی بی اے سکھر کے ذریعے پرائمری اسکول ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow