Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

موسم

لاہور میں 315 ملی میٹر بارش، 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور: تاج پورہ کے علاقے میں 315 ملی میٹر بارش سے لاہور میں ہونے والی بارشوں کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ صوبائی دارالحکومت میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں سڑکیں اور گلیاں دریا کا منظر پیش کررہے ہیں جب کہ انتطامیہ کی جانب سے پانی کی نکاسی کا آپریشن بھی مسلسل جاری ہے۔سرکاری اعداد و شمار ...

Read More »

کراچی میں قیامت خیز گرمی کے دوران دو روز میں 25 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں قیامت خیز گرمی کے دوران مختلف علاقوں سے فٹ پاتھ اور سڑکوں سے خاتون سمیت 15 افراد کی لاشیں ملیں، دو دن میں مجموعی طور پر 25 افراد گرمی کے دوران جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سے 2 روز میں ملنے والی 25 لاشوں کو چھیپا اور ایدھی کے رضاکاروں نے سرکاری ...

Read More »

کراچی میں آج درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: جزوی ہیٹ ویو کے سبب آج کراچی کا درجہ حرارت 41 ڈگری تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کی غیرمعمولی لہر کے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں 3 روز کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے، کل تک کراچی میں دن کے وقت پارہ 38 تا 40 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ...

Read More »

این ڈی ایم اے نے جولائی میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے مون سون کی شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں کے حوالے سے الرٹ جاری  کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک کے مختلف ...

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے جبکہ بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہوائیں جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ پیر کو ...

Read More »

کراچی میں درجہ حرارت 39.9 ڈگری، دادو میں 48.5 ڈگری ریکارڈ

کراچی: بلوچستان کی شمال مغربی ہوائیں چلنے کے سبب شہر کا درجہ حرارت مزید بڑھ گیا، بدھ کو زیادہ سے زیادہ پارہ 39.9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔بدھ کو شہرمیں حسب سابق گرم و مرطوب دن ریکارڈ ہوا جس کے دوران نمی کا تناسب 52 فیصد تک بڑھنے کے سبب حدت محسوس کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکا زیادہ سے زیادہ ...

Read More »

کراچی میں شدید گرمی کے دوران 12، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ، شہری بلبلا اٹھے

کراچی: شدید گرمی نے شہر قائد کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جب کہ اس دوران کے الیکٹرک کی جانب سے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی اذیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کراچی میں کے الیکٹرک نے بیشتر علاقوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ طور پر 12، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، جس ...

Read More »

کراچی میں گرمی کی لہر، مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی: شہر قائد میں مئی کے اوسط درجہ حرارت کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ کئی روز تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کی یپش گوئی کردی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے کئی روز تک کراچی میں گرمی کی حالیہ لہر برقرار رہنے جبکہ ہوا می ...

Read More »

برازیل میں طوفانی بارش سے 37 افراد ہلاک، 70 شہری لاپتا

ریو ڈی جنیرو: برازیل کی جنوبی ریاست ریو گرینڈے ڈو سول میں طوفانی بارش سے تباہی پھیل گئی جہاں 37 افراد ہلاک اور 70 سے زائد لاپتا ہوگئے ہیں۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق برازیل کی جنوبی ریاست میں ہونے والی بارش سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، یوروگوائے اور ارجنٹینا کی سرحد سے متصل ریاست میں 23 ...

Read More »

شدید گرمی کی لہر نے جنوبی ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا؛ اسکول بند

ڈھاکا: بنگلادیش، فلپائن اور تھائی لینڈ سمیت کئی ایشیائی ممالک میں سورج آگ برسا رہا ہے جس کے باعث معمولات زندگی ٹھپ ہو کر رہ گئی جب کہ اسکولوں میں چھٹی دیدی گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی سوڈان میں درجہ حرارت 45 تک جا پہنچا جب کہ بنگلادیش میں 43 رہا۔ اسی طرح فلپائن، تھائی لینڈ، بھارت اور ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow