Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی: شہر میں بارش کے دوران دو الگ الگ واقعات میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرجانی کے علاقے سیکٹر سیون اے میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، ان کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت  22 سالہ اسد رضا کے نام سے ہوئی اور وہ پکوان سینٹر میں کام کرتا تھا اور بارش کے دوران دکان کے باہر کھڑا تھا کہ وہاں سے گزرنے والے بجلی کے تار سے انہیں کرنٹ لگا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ اس اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کی جا  رہی ہیں۔ ادھر اورنگی ٹاؤن نمبر نوجوان کو کرنٹ لگ گیا جنہیں فوری طور پر ریسکیو نے عباسی شہید اسپتال پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے معائنے کے بعد ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ متوفی کی شناخت 18 سالہ مزمل احمد کے نام سے ہوئی ہے اور ان کا تعلق اورنگی ٹاؤن سے تھا۔ ایس ایچ او اورنگی ٹاؤن جمال لغاری نے بتایا کہ متوفی ٹھیلے پر حلیم فروخت کرتا تھا اور  بلب لگا رہا تھا کہ انہیں کرنٹ لگا اور اس کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow