Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: شہر کے دو مختلف علاقوں سے دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ ماری پور گریس کے قریب سے برآمد ہونے والی تینوں لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے، خاتون کی شناخت رقیہ، بچوں کی شناخت فاطمہ اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون اور دونوں بچےگزشتہ دو روز سے لاپتہ تھے اور اہل خانہ کی جانب سے تھانے میں تینوں کی گمشدگی کی درخواست بھی جمع کرائی گئی تھی۔ کراچی پولیس کا کہنا تھا کہ تینوں افراد کی لاشیں ماڑی پور کے نالے سے ملی ہیں تاہم مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ دوسری جانب پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری کی بہار کالونی میں جھاڑیوں سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جن کی شناخت نہیں ہوسکی۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow