Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

انٹرنیشنل

کینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردی

ٹورونٹو: کینیڈامیں وفاقی انتخاب میں حصہ لینے والے ایک امیدوار نے صفر ووٹ لے کر تاریخ رقم کر دی اور ملکی تاریخ میں کوئی ووٹ نہ لینے والا پہلا امیدوار بن گیا۔ ٹورونٹو میں منعقد ہونے والے ایک ضمنی الیکشن میں 84 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے ایک فیلکس-اینٹوئن ہیمل بھی تھے۔ فیلکس ہیمل اس دوڑ میں وہ واحد ...

Read More »

جنوبی کوریا کی بیٹریاں بنانے والی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی؛ 20 ملازمین ہلاک

سیئول: جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری کے مینوفیکچرنگ پلانٹ میں لگنے والی خوفناک آگ میں 20 ملازمین بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد کی حالت غیر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ جنوبی کوریا کے شہر ہواسیونگ میں بیٹری بنانے والی کمپنی ’’ایریسیل‘‘ میں پیش آیا۔ آگ فیکٹری کے گودام میں لگی جس نے دیکھتے ...

Read More »

دوران حج انتقال کرنے والے حجاج میں 83 فی صد غیر قانونی تھے، سعودی وزیر صحت

ریاض: سعودی عرب کے وزیر صحت فہد الجلجل کے مطابق حج 2024 کے دوران گرمی سے انتقال کرنے والے حجاج کرام میں 83 فی صد غیر قانونی طور پر حج کے لیے آئے تھے۔ حرمین کے اندر ایک سرکاری ہینڈل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق انتقال کرنے والے زائرین میں متعدد ...

Read More »

اٹلی میں تارکین وطن کی دو کشتیاں ڈوبنے سے 17 ہلاک، 60 تارکین لاپتہ، پاکستانی بھی سوار تھے

روم: اٹلی میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق غیر قانونی تارکین سے بھری کشتیاں جنوبی ساحلی پٹی پر ڈوب گئیں جس کے نتیجے میں 60 سے زائد غیر ...

Read More »

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میں

غزہ: عید الاضحیٰ کے تیسرے روز اسرائیلی فوج نے نصیرات میں قائم پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 17 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ صحت کا نظام تباہ ہونے سے 3500 بچوں کی زندگی پر بن آئی ہے۔ الجزیرہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے منگل کے روز نصیرات کیمپ پر بمباری کی جس کے ...

Read More »

وزیراعظم دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے اہم وزراء پر مشتمل وفد بھی ہے، وزیراعظم کا اپنے انتخاب کے بعد یہ متحدہ عرب امارات کا پہلا دورہ ہے۔ وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید ...

Read More »

ناروے،آئرلینڈ اور اسپین نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا

کوپن ہیگن: اسپین، ناروے اور آئرلینڈ نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا جس کا اطلاق 28 مئی سے ہوگا جب کہ اسرائیل نے جواب میں ان ممالک سے اپنے ایلچیوں کو واپس بلالیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے وزیراعظم جوناس گہر اسٹور نے کہا کہ اگر فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم نہ ...

Read More »

بھارت میں فیس بک نے مسلمان مخالف مواد دکھانے کی منظوری دے دی

نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کو  سوشل میڈیا پر ہندوتوا کو پھیلانے کے لیے کھلی چھٹی مل گئی۔ انتخابات جیتنے کے لیے وزیراعظم نریندر مودی کی مسلمان دشمن جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے فیس بک سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو استعمال کرنا شروع کردیا۔ فیس بک ...

Read More »

عالمی عدالت سےبنی اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھا

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے عالمی فوجداری عدالت میں پراسیکیوٹر کی جانب سےبنی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سمیت دیگر کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی نہیں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن ان خیالات کا اظہار ...

Read More »

ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت 8 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، اُن کے چیف گارڈ، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے نمانندہ خصوصی، اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 3 ارکان حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی وزیر داخلہ نے گزشتہ شب لاپتا ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور ایک گھننے جنگل میں ملنے کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow