Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہور؛ گھر سے میاں بیوی کی 3 دن پرانی لاشیں برآمد

صوبائی دارالحکومت میں ایک گھر سے میاں بیوی کی 3 دن پرانی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق باغبانپورہ میں واقع گھر میں دونوں میاں بیوی کمرے کی بالائی منزل پر مردہ حالت میں پائے گئے۔ لاشیں تقریباً 3 دن پرانی ہیں۔ دونوں میاں بیوی (عبدللطیف اور اس کی اہلیہ) گزشتہ 12 برس سے اپنے بھتیجے کے گھر بالائی منزل پر رہائش پذیر تھے۔, لاشیں برآمد ہونے کے بعد فرانزک ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرلیے اور پولیس نے قتل سمیت مختلف پہلوؤں کو پیش نظر رکھتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اصل حقائق پوسٹ مارٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق میاں بیوی 75 سالہ عبداللطیف اور 65 سالہ عابدہ بے اولاد تھے اور اپنے بھتیجے کے گھر بالائی منزل پر رہتے تھے۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow