Latest Posts
سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کا فوری ایکشنصوبہ، خودمختاری یا الحاقمحمد ارشد شاہد ولد نزر محمدملائیشیاء میں عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کا کوالا لمپور میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواملائیشیا سے پی ٹی آئی کے سماجی کارکن نے سپریم کورٹ کا فیملہ تاریخی کہا ہے آفتاب احمد محراب پوریمحمد معروف ولد محمد یوسفرسول اللہ ﷺ کا فرمانبلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویرکڑہی پکوڑہکرکٹ کی بہتری کے لیے منصفانہ فیصلوں کی ضرورتمنی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیںڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر زخمی، مبینہ حملہ آور ہلاکٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہخیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہای پیپرزرَسُولُ اللہ ﷺیوٹیوب کا تخلیق کاروں کو کاپی رائٹ اسٹرائیک سے بچانے کا اقداماذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتالنائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، 16 طلبا سمیت 22 افراد ہلاک

کورٹ

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیں

 لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کردی گئیں۔ منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے نے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیتے ہوئے کیس میں ملوث 7 ملزمان کی جائیدادیں منجمد کردیں۔لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس میں مونس الہٰی سمیت نو ملزمان کے ناموں کی فہرست اور تفصیلات ...

Read More »

ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب پر تشدد کے الزام میں گرفتار اُن کے شوہر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی مقامی عدالت میں عائشہ جہانزیب تشدد کیس کی سماعت ہوئی جس میں پولیس کی جانب سے ملزم کو پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت میں ملزم حارث علی کے مزید جسمانی ...

Read More »

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 13 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا، جسے جسٹس منصور ...

Read More »

قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد (رپورٹ شمائلہ راجپوت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی کی بطور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ تعیناتی کی منظوری دے دی ۔ صدر مملکت کی لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی کی بھی منظوری دیں دی گئی ہے ۔ صدر ...

Read More »

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج

 لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان کو نظر آتش کرنے کے کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور اور تھانہ شادمان کو نظر آتش کیس میں بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت نے دلائل مکمل ہونے کے بعد ہفتے ...

Read More »

ذوالفقار علی بھٹو معصوم تھے، انہیں غیر آئینی عدالت نے سزا دی، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر 48 صفحات پر مشتمل تفصیلی رائے جاری کردی، جس میں کہا گیا ہے کہ بھٹو معصوم تھے جنہیں غیر آئینی عدالتوں نے سزائے موت دی جبکہ سزا کیلیے شواہد بھی ناکافی تھے۔ چیف جسٹس کی جانب سے 48 صفحات پر مشتمل جاری کی ...

Read More »

کراچی سے حراست میں لیے گئے چار افراد لاپتا، داخلہ سندھ اور آئی جی کو نوٹسز جاری

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے مختلف علاقوں سے 4 افراد کے لاپتا ہونے سے متعلق درخواستوں پر محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ و دیگر کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں کراچی کے مختلف علاقوں سے 4 افراد کے لاپتا سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ شہریوں کی بازیابی کے لیے شاندام علی، خالی احمد، حکیم احمد اور شبانہ ...

Read More »

سندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کے اگست 2023 کے اشتہار  پر گریڈ ایک سے 15 پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار دے دی اور حکم دیا ہے کہ مستقبل میں واک ان انٹرویو کے تحت ملازمتیں نہیں دی جائیں گی۔ سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی گریڈ ایک سے ...

Read More »

مخصوص نشستیں: پی ٹی آئی ارکان نے دوسری جماعت میں شامل ہوکر خودکشی کیوں کی؟ چیف جسٹس

 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ عقلمند یا ہوشیار ہو چکے ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ کیس کی سماعت کی۔ ...

Read More »

خاور مانیکا تشدد کیس؛ پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت خارج

اسلام آباد: خاور مانیکا تشدد کیس میں انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت خارج کر دی۔ پی ٹی آئی وکلاء کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے دیگر پی ٹی آئی وکلا کی ضمانت کنفرم کر دی۔ ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow