Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

صحت

چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیار

بوسٹن: رواں سال کے ابتداء میں نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ویب پر مبنی مصنوعی ذہانت کا ایک آلہ کی پیش کیا تھا جو پروسٹیٹ کینسر کی کم وقت میں زیادہ درست شرح پر تشخیص  کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اب بائیو انجینئرنگ کے پروفیسر سعید امل کی سربراہی میں اسی گروپ نے چھاتی کے سرطان کا پتہ لگانے ...

Read More »

کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگار

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے۔ ذیا بیطس آنکھ کی پشت میں موجود خون کی باریک شریانوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ڈائیبیٹک ریٹینوپیتھی نامی یہ کیفیت دنیا بھر میں بینائی جانے کے پانچ بڑے اسباب میں سے ایک ہے۔ تازہ ...

Read More »

اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے تحاشہ استعمال سے پاکستان میں سالانہ 7 لاکھ اموت

کراچی: اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے تحاشہ استعمال پاکستان میں سالانہ 7 لاکھ اموت کی وجہ بننے لگا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے ہونے والی انفیکشنز کے نتیجے میں پاکستان میں سالانہ تین لاکھ افراد براہ راست جاں بحق ہو رہے ہیں جبکہ سالانہ 7 لاکھ افراد مختلف پیچیدگیوں ...

Read More »

فالج کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضع

بوسٹن: ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں کی ٹیم نے فالج کی تشخیص کے لیے خون پر مبنی اشاریوں اور مریضوں کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال ہونے والے کلینیکل اسکور کو ملا کر ایک نیا ٹیسٹ وضع کیا ہے۔ ٹیسٹ کا مقصد مریضوں میں لارج ویسل اوکیولوژن (ایل وی او) اسٹروک کی تشخیص کرنا تھا۔ بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل سے تعلق ...

Read More »

دار چینی، فلو سے لیکر کینسر تک متعدد بیماریوں میں مفید

دار چینی ویسے تو کھانوں میں مصالحے کے طور پر استعمال ہونے والی ایک معروف غذا ہے تاہم اس کے فوائد اس سے بھی کہیں زیادہ ہیں۔ دارچینی ایک خوشبودار مصالحہ ہے جس کے صحت کے لحاظ سے بہت سے فوائد ہیں جو ہماری مجموعی صحت کے لیے درج ذیل فوائد فراہم کرتا ہے۔ نمبر1) صحتِ قلب دار چینی دل کی صحت ...

Read More »

ڈیمنشیا کے مریض موت سے پہلے نارمل کیوں ہوجاتے ہیں؟

نیویارک: ڈیمنشیا ایک ایسی ذہنی حالت ہے جس میں انسان رفتہ رفتہ شعوری طور پر بات چیت کرنے، کھانے پینے، مقام کا علم ہونے اور لوگوں کو پہچاننے کی صلاحیت کھو دیتا ہے۔ تاہم 1990 کی دہائی سے لے کر اب تک بہت سے کیسز ایسے ہیں جن میں ڈیمنشیا کا مریض موت سے چند عرصہ قبل بالکل نارمل رویے کے ...

Read More »

بچوں میں نیند کی کمی لڑکپن میں مسائل کا سبب قرار

برمنگھم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ بچے جو دیگر بچوں کے مقابلے میں معمول کی نیند کم لیتے ہیں ان کے ابتدائی لڑکپن میں سائیکوسس میں مبتلا ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ سائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس میں انسان کا حقیقت سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے اور حقیقت کو پہچاننے میں مشکل ہوتی ...

Read More »

ایسٹرازینیکا نے اپنی تمام کورونا ویکسین عالمی منڈیوں سے اٹھالی

ولمنگٹن: برطانوی اور سویڈن کی مشترکہ فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا نے اب اپنی کورونا ویکسین کو عالمی مارکیٹ سے واپس اٹھانا شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب کمپنی نے اعتراف کیا کہ اس کی ویکسین سے خون جمنے کی نایاب بیماری ہوسکتی ہے۔ تاہم ویکسین عالمی منڈی سے واپس ...

Read More »

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائش

کیمبرج: سائنس دانوں نے ایک نئی ویکسین ٹیکنالوجی وضع کی ہے جو کورونا وائرس کی وسیع اقسام کے خلاف تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیمبرج اور آکسفورڈ اور کیلیفورنیا اِنسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے درمیان ہونے والی مشترکہ تحقیق میں بنائی گئی یہ ویکسین (جو اب تک صرف چوہوں پر آزمائی گئی ہے) ویکسین کے شعبے میں ہونے پیشرفت کا ...

Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہرین

  واشنگٹن: اگرچہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کو آج کے دور میں سب سے بہترین مسائل حل کرنے والا ایک آلہ سمجھا جاتا ہے لیکن ایمرجنسی میں یہ بیکار ثابت بھی ہوسکتا ہے۔ بہت سے واقعات و حالات میں اے آئی ٹیکنالوجی نے کاغذی کارروائی اور بعض صورتوں میں تشخیصی مراحل میں ڈاکٹروں سے تعاون کرنے کی اعلیٰ صلاحیت کو ظاہر کیا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow