Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کھیل

انٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لی

بینکاک: انٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے تھائی حریف کو تیسرے راونڈ میں ناک آوٹ کرکے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لی۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ہونے والے مقابلے میں پاکستانی باکسر نے کامیابی پاکر ناقابل شکست ہونے کا اعزاز برقرار رکھا۔ فتح کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں گلگت سے تعلق رکھنے والے عثمان وزیر نے کہا کہ ...

Read More »

خراب موسمی حالات کے باعث سے شندور پولو فیسٹیول ملتوی

پشاور: اپر چترال کے علاقہ شندور میں 28 جون سے شروع ہونے والا  پولو فیسٹول موسمی حالات کے باعث ملتوی کردیا گیا۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق دنیا کے بلند ترین مقام پر شندور پولو گرائونڈ  پر پولو فیسٹول 28 جون سے شروع ہونا تھا جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے اور خیمہ بستی بھی قائم کردی گئی تھی۔ ...

Read More »

آر یا پار، آسٹریلیا کا بھارت سے میچ ’فائنل‘ بن گیا

کراچی: مینز ٹی 20 ورلڈ  کپ میں افغانستان کی آسٹریلیا کیخلاف غیرمتوقع کامیابی نے گروپ 2 میں صورتحال بڑی دلچسپ کردی ہے، پیر کو آسٹریلیا کی بڑی آزمائش بھارتی ٹیم سے ہوگی، دن کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سردست دو ابتدائی میچز جیت کر 4 پوائنٹس کے ساتھ اپنی پوزیشن ...

Read More »

حارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا

  کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کے ساتھ امریکا میں پیش آنے والے واقعے پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ حارث رؤف کے ساتھ جو خوفناک واقعہ پیش آیا اس کی سختی سے ...

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ؛ بابراعظم، رضوان امریکا میں اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے

ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت سے قبل قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان امریکا کے اسلامک سینٹر کا دورہ کریں گے۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہورہی ہے جس میں کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کے اسلامک ریسرچ سینٹر میں دورے کی تفیصلات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ دونوں کرکٹر امریکا کے شہر ڈلاس میں ...

Read More »

ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹی20 میں بھی تجربات کی ٹھان لی

ٹی20 ورلڈکپ 2024 سے قبل ٹیم مینجمنٹ نے انگلینڈ خلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں تجربات کرنے کی ٹھان لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میگا ایونٹ کے آغاز سے قبل قومی ٹیم 22 مئی کو انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹی20 میچ کھیلے گی، پلئینگ الیون میں 3 تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے۔ فاسٹ باؤلرز نسیم شاہ اور حارث رؤف ...

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ؛ بابر، رضوان نے اپنے ہتھیاروں کو تبدیل کرلیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی20 ورلڈکپ2024 کے آغاز قبل اپنے ہتھیاروں کو تبدیل کرلیا۔انگلینڈ کیخلاف سیریز اور آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کپتان بابراعظم اور محمد رضوان سسیکس میں واقع بیٹ بنانے والی معروف کمپنی گرے نکلز کے فیکٹری گئے اور اپنی پسند کا بیٹ بنوایا۔دونوں کرکٹرز نے ...

Read More »

پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد: پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا فائنل پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان کھیلا گیا، جس میں پاکستان نے تین سیٹ جیتے جبکہ ترکمانستان کی ٹیم صرف ایک راؤنڈ جیت سکی۔ گرین شرٹس نے فاٸنل میں پچیس اکیس، پچیس انیس،بیس پچیس، پچیس چودہ ...

Read More »

آرمی چیف کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قومی ہاکی ٹیم کو استقبالیہ دیا اور اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کی تعریف بھی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم نے آرمی چیف کی دعوت پر جی ایچ کی کا دورہ کیا اور آرمی چیف سے ملاقات ...

Read More »

پاکستان سینٹرل ایشین والی بال لیگ کے فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد: سینٹرل ایشین والی بال لیگ میں پاکستان نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے اپنی جیت کا سفر جاری رکھا اور کرغزستان کو بھی اپنے جارحانہ کھیل کی بدولت پچیس اٹھارہ، ستائیس پچیس ، ستائیس پچیس سے شکست دی۔ گرین شرٹس کی ایونٹ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow