Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی

کراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد

کراچی: شہر کے دو مختلف علاقوں سے دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوگئیں۔ پولیس نے بتایا کہ ماری پور گریس کے قریب سے برآمد ہونے والی تینوں لاشوں کی شناخت ہوگئی ہے، خاتون کی شناخت رقیہ، بچوں کی شناخت فاطمہ اور عدنان کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون اور ...

Read More »

شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحق

کراچی: سائٹ میٹروول گرلز کالج کے قریب شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق سائٹ ایریا میٹروول گرلز کالج کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں نوجوان لڑکی جاں بحق ہوگئی جس کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے رات گئے عباسی شہید اسپتال پہنچائی۔ ریسکیو حکام کے مطابق مقتولہ کی شناخت 17 سالہ خدیجہ کے ...

Read More »

کراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندی

کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے سمندری لہروں میں بڑھتی ہوئی طغیانی کے پیش نظر سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کے لیے مکمل پابندی عائد کردی, اس کا اطلاق کراچی کی حدود میں ہر جگہ ہوگا۔ کمشنر نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ یہ پابندی 27 جولائی تک نافذ رہے گی ۔ نوٹیفکیشن ...

Read More »

کراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی: شہر میں بارش کے دوران دو الگ الگ واقعات میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرجانی کے علاقے سیکٹر سیون اے میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، ان کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت  22 سالہ اسد رضا کے نام سے ہوئی ...

Read More »

گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار

کراچی: گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ اتقاء قتل کیس کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق یکم جون کو گلشن اقبال میں گولڈ میڈلسٹ اتقاء کے قتل کا مرکزی ملزم ظاہر عدالت سے فرار ہوگیا ہے، تفتیشی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسپیشلائزڈ انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) نے اتقاء قتل کیس میں دو ملزمان کو ...

Read More »

کراچی میں آلائشیں پھینکنے اور اوجھڑی کو کاٹنے پر 111 افراد گرفتار

کراچی: شہر قائد میں پولیس نے الائشیں پھینکنے اور اوجھڑی کاٹنے والے 111 افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے۔ پولیس کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ کراچی کے ضلع جنوبی کے علاقوں عید گاہ، گارڈن، سنگولین، لیاری میں سڑک پر قربانی کے جانور کی الائشیں پھینکنے اور چیر پھاڑ کرنے والے 14 افراد ...

Read More »

سی ٹی ڈی افسران کے اثاثوں کی تحقیقات کا فیصلہ

کراچی: آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سی ٹی ڈی سول لائن میں ملزم کو پیسے لے کر رہا کرنے والی پولیس پارٹی کی گرفتاری کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی ڈی کے افسران کے خلاف ڈیپارٹمنٹل انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ ابتدائی طور پر سی ٹی ڈی کے دو افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ...

Read More »

سندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی: سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے تمام (سرکاری و نجی) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق 2 ماہ کی تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی اور یکم اگست سے ...

Read More »

کراچی: پولیس اہلکار شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے

کراچی: شہر قائد میں پولیس اہلکار شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلے۔ اورنگی ٹاؤن مومن آباد سے بنارس پٹھان کالونی کے رہائشی 2 نوجوانوں جواد اورعبدالخالق کو3 موٹر سائیکلوں اورایک پولیس موبائل میں سوارسادہ لباس پولیس اہلکاروں نے اغوا کیا اور نوجوانوں کو اغوا کرکے گلبرگ تھانے میں رکھا گیا جہاں انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ نوجوانوں ...

Read More »

کراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کا پولیس کو رشوت دینا مہنگا پڑ گیا

کراچی: چھالیہ کے اسمگلرز کی جانب سے پولیس کو رشوت کی پیشکش مہنگی پڑ گئی۔ ترجمان ڈسٹرکٹ کیماڑی پولیس کے مطابق موچکو پولیس نے بلوچستان سے آنے والے ٹریلر سے 40 لاکھ روپے مالیت کی 3 ٹن چھالیہ برآمد کرلی۔ چھاپہ مار کارروائی کے دوران ملزمان کی جانب سے پولیس کو رشوت کی بھی پیشکش کی گئی اور بطور رشوت دیئے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow