Latest Posts
سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کا فوری ایکشنصوبہ، خودمختاری یا الحاقمحمد ارشد شاہد ولد نزر محمدملائیشیاء میں عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کا کوالا لمپور میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواملائیشیا سے پی ٹی آئی کے سماجی کارکن نے سپریم کورٹ کا فیملہ تاریخی کہا ہے آفتاب احمد محراب پوریمحمد معروف ولد محمد یوسفرسول اللہ ﷺ کا فرمانبلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویرکڑہی پکوڑہکرکٹ کی بہتری کے لیے منصفانہ فیصلوں کی ضرورتمنی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیںڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر زخمی، مبینہ حملہ آور ہلاکٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہخیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہای پیپرزرَسُولُ اللہ ﷺیوٹیوب کا تخلیق کاروں کو کاپی رائٹ اسٹرائیک سے بچانے کا اقداماذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتالنائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، 16 طلبا سمیت 22 افراد ہلاک

وفات

لاہور سے لاپتہ ہونے والے بزرگ پبلشر کی لاش فیصل آباد سے برآمد

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت کے علاقے نشتر کالونی سے لاپتہ ہونے والے بزرگ پبلشر کی لاش فیصل آباد سے برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نشتر کالونی کے رہائشی اور بک ہوم لاہور کے مالک رانا عبد الرحمان دو روز قبل گھر سے نکلے اور پھر اُن کا اہل خانہ سے رابطہ نہیں ہوا۔ اہل خانہ نے اپنے طور پر انہیں ...

Read More »

کراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

کراچی: شہر میں بارش کے دوران دو الگ الگ واقعات میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سرجانی کے علاقے سیکٹر سیون اے میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا، ان کی لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ متوفی کی شناخت  22 سالہ اسد رضا کے نام سے ہوئی ...

Read More »

کراچی میں قیامت خیز گرمی کے دوران دو روز میں 25 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں قیامت خیز گرمی کے دوران مختلف علاقوں سے فٹ پاتھ اور سڑکوں سے خاتون سمیت 15 افراد کی لاشیں ملیں، دو دن میں مجموعی طور پر 25 افراد گرمی کے دوران جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں سے 2 روز میں ملنے والی 25 لاشوں کو چھیپا اور ایدھی کے رضاکاروں نے سرکاری ...

Read More »

لاہور؛ گھر سے میاں بیوی کی 3 دن پرانی لاشیں برآمد

صوبائی دارالحکومت میں ایک گھر سے میاں بیوی کی 3 دن پرانی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق باغبانپورہ میں واقع گھر میں دونوں میاں بیوی کمرے کی بالائی منزل پر مردہ حالت میں پائے گئے۔ لاشیں تقریباً 3 دن پرانی ہیں۔ دونوں میاں بیوی (عبدللطیف اور اس کی اہلیہ) گزشتہ 12 برس سے اپنے بھتیجے کے گھر بالائی منزل ...

Read More »

لنڈی کوتل میں مسلح افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی جبران خلیل کو قتل کردیا

لنڈی کوتل: خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جبران خلیل جاں بحق ہوگئے ضلعی پولیس آفیسر سلیم عباس نے بتایا کہ تھانہ حدود لنڈی کوتل علاقہ مزرینہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے صحافی اور لنڈی کوتل پریس کلب کے سابق صدر محمد جبران کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق خلیل ...

Read More »

خوشاب میں مزدہ ٹرک کو حادثہ، 14 افراد جاں بحق

خوشاب میں بریک فیل ہونے کے سبب مزدہ ٹرک کو حادثہ پیش آگیا جس کے سبب 14 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق ٹرک سوار بنوں سے نوشہرہ کی جانب آ رہے تھے نزد پنج پیر مناواں روڈ پر بریک فیل ہونے کے سبب حادثہ پیش آیا جس میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے۔ڈسٹرکٹ آفیسر ...

Read More »

کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق

 اسلام آباد: کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی ستیاں میں بن کرور روڈ پر سوزوکی ہائی رؤف گہری کھائی میں جاگری۔ واقعے کے بعد علاوہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کام شروع کیا جس کے بعد امدادی کارکنان موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے ...

Read More »

ہالا؛ قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 5 مسافر جاں بحق

ہالا: قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق ہوگئے جب کہ 12 سے زائد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ہالا میں قومی شاہراہ پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں 5 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں جب ...

Read More »

فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

فیصل آباد: پنجاب کے علاقے فیصل آباد میں شوہر نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر دو بیویوں، چار بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی۔ تفصٰلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد میں واقع گلشن مدینہ فیز ٹو میں ایک شخص نے دو خواتین اور چار بچوں کو فائرنگ سے قتل کرنے کے بعد خود ...

Read More »

لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

لاہور: ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے  پولیس اہلکار شہید ہوگیا، ملزمان کی گرفتاری کیلیے  خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ ٹکسالی گیٹ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار حملہ آور نے باوردی پولیس اہلکار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا جسے  فوری  طور پر  اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow