Latest Posts
سی پی او گوجرانوالہ محمد ایاز سلیم کا فوری ایکشنصوبہ، خودمختاری یا الحاقمحمد ارشد شاہد ولد نزر محمدملائیشیاء میں عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی کا کوالا لمپور میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع ہواملائیشیا سے پی ٹی آئی کے سماجی کارکن نے سپریم کورٹ کا فیملہ تاریخی کہا ہے آفتاب احمد محراب پوریمحمد معروف ولد محمد یوسفرسول اللہ ﷺ کا فرمانبلوچستان حکومت کا 7، 9 اور 10 محرم کو موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہناسا کی جانب سے لی گئی خلا میں چاند نکلنے کی خوبصورت تصویرکڑہی پکوڑہکرکٹ کی بہتری کے لیے منصفانہ فیصلوں کی ضرورتمنی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی اشتہاری قرار، 7 ملزمان کی جائیدادیںڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، سابق صدر زخمی، مبینہ حملہ آور ہلاکٹی وی اینکر عائشہ جہانزیب تشدد کیس، ملزم جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہخیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہای پیپرزرَسُولُ اللہ ﷺیوٹیوب کا تخلیق کاروں کو کاپی رائٹ اسٹرائیک سے بچانے کا اقداماذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی؛ مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتالنائجیریا میں اسکول کی عمارت گر گئی، 16 طلبا سمیت 22 افراد ہلاک

 خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت  توشہ خانہ کیس پر اہم فیصلہ لیتے ہوئے قانونی کارروائی کی راہ اختیار کرنے جارہی ہے۔ چیئرمین نیب، پراسیکیوٹرز اور معاون ٹیم کے خلاف معاون خصوصی اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا بریگیڈیئر مصدق عباسی  قانونی کارروائی کریں گے۔ اس ضمن میں مصدق عباسی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ  عدت کیس کی طرح توشہ خانہ کیس بھی بوگس ہے، ...

Read More »

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ

بلوچستان کے بروری روڈ پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ دستی بم حملہ کسی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم علاقے کو گھیرے میں ...

Read More »

گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا میں دلہا دلہن کے فوٹو شوٹ پر پابندی عائد

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے نئے شادی شدہ جوڑوں کے گورنر ہاؤس میں فوٹو شوٹ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اس اقدام کی وجہ سے گورنر ہاؤس کی پرائیویسی اور تاریخی حیثیت کو نقصان پہنچ رہا تھا۔  گورنر کے پی نے ...

Read More »

بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی مقرر

پشاور: ریٹائرڈ بریگیڈئیر محمد مصدق عباسی کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ گورنر کے پی نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر معاون خصوصی کی تقرری کی منظوری دی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق بریگیڈیئر (ر) محمد مصدق عباسی کو انسداد رشوت ستانی کے لیے معاون خصوصی مقرر کیا گیا ہے۔

Read More »

کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار افراد جاں بحق

 اسلام آباد: کوٹلی ستیاں میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی ستیاں میں بن کرور روڈ پر سوزوکی ہائی رؤف گہری کھائی میں جاگری۔ واقعے کے بعد علاوہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کام شروع کیا جس کے بعد امدادی کارکنان موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے ...

Read More »

سرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جواب

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی دھمکی اور الٹی میٹم پر جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری املاک، اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، اگر کسی نے قانون ہاتھ میں لیا تو اُس کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ...

Read More »

جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں ایک گھر میں دھماکا ہوا، جس میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں گھر کے اندر ہونے والا دھماکا آئی ای ڈی بم سے ہوا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق خاندان حال ہی ...

Read More »

مظفرآباد صورت حال بدستور کشیدہ، فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق اور متعدد زخمی

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی فائرنگ سے دو مظاہرین جاں بحق جبکہ بچے سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق آٹے پر سبسڈی اور بجلی کی قیمتیں کم ہونے کے بعد مظفرآباد میں مظاہرین اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں اہلکاروں کی سیدھی فائرنگ ...

Read More »

وزیراعلیٰ پختونخوا علی گنڈاپور نے اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں، گورنر کے پی

لاڑکانہ: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے تو اپنی پارٹی کو بھی دھوکے دیے ہیں۔لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کے مزار پر جانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ میری پوری کوشش ہوگی کہ صوبے کی محرومیوں کا ...

Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائی کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8 مئی کو خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور وزیرستان میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیاں کی گئیں۔دونوں علاقوں میں انٹیلی جنس ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow