Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش

پنجاب کے شہر نارووال میں بارات کی خوشی میں دولہا کے بھائیوں نے قیمتی تحائف کی بارش کردی۔ رپورٹس کے مطابق صدیق پورہ کے علاقے میں دلہن کے گھر بارات پہنچی تو دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے چھت پر چڑھ کر قیمتی تحائف نچھاور کیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ ان قیمتی تحائف میں موبال فون، گھڑیاں، سوٹ اور کرنسی نوٹ شامل تھے، اس موقع پر لوگوں کا ہجوم تحفے حاصل کرنے کیلئے بھاگ دوڑ کرتا رہا، کچھ لوگوں نے جال لگاکر بھی نوٹ لوٹے۔ نارووال کی کاروباری شخصیت اور سابق کونسلر کے بیٹے کی شادی میں وفاقی وزیر سمیت شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow