صحافت کا عالمی دن آج صحافت کاعالمی دن منایا جارہا ھے صحافت آذادی آظہار راۓ کا نام تو ھے مگر جب حقائق کی بات جاۓ طاقتور مافیہ اور ایوانوں میں بیٹھے بڑ ے بڑے ظالم اور جابر حکمران اس آواز کو دبانے کے لیے مختلف حربے استمال کرتے ھیں سچ بولنے سچ لکھنے اور حقائق سے پردہ اٹھانے کی پاداش میں صحافی برادری کو شہادتیں قیدوبند کی صحبتیں برداشت کرنی ہڑتی ھیں لیکن پھر بھی صحافیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا حقیت ہر اپنی راۓپیش کرنا بہادری ھے ایسے تمام صحافی بہن بھائیوں کو میرا سلام ہو الجزیرہ نیوز :
موسیٰ خان کے پی کے پشاور