Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

تین3 مئی یوم آزادی صحافت

تاندلیانوالہ (عشرت امین جوئیہ)
صحافت کے عالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنے۔
3 مٸی آزادی صحافت کا عالمی دن ہے۔ آئیں عہد کریں کہ ہمیشہ قلمی جہاد کریں گے، ایمانداری کے ساتھ پُرامن صاف ستھری صحافت کو فروغ دیں گے۔ ملک اور قوم کی تعمیرو ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
ظالم کے خلاف مظلوم کی آواز بنیں گے۔ سچ کہنے، لکھنے، چھاپنے اور دکھانے سے گریز نہیں کریں گے۔آج عالمی یومِ صحافت کے موقع پر عامل صحافیوں اور شُہداۓ صحافت کو بھی سلام پیش کرتا ہوں۔صحافت کسی کی وارثت نہیں صحافت غریب اور مظلوم لوگوں کے حقوق اور مسائل اجاگر کرنے کا نام ہے. 3 مئی یوم آزادی صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے مناتے آرہے ہیں۔ صحافت ظلم کے خلاف جہاد کا نام ہے صحافت ایک مقدس پیشہ ہے اس کو پوری ایمانداری سے ادا کرنا چاہیے اور مظلوم کا ساتھ دے کر ان کی آواز کو اعلی حکام تک پہنچائیں ریاست صرف امیر اور وڈیروں کی نہیں ہے اس کے سب سے بڑے حقدار غریب لوگ ہیں جب کوئی صحافی کسی غریب اور مظلوم کی آواز اٹھانے لگے تو اس کا بھرپور ساتھ دیں اور نہ کہ غریبوں کی آواز دبانے کیلئے اس پر تنقید کریں کیونکہ غریب عوام ملک کا سرمایہ ہے۔ اور صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے۔ شہید صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنھوں نے راہ حق پر شہادت پیش کی۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک تمام صحافیوں کو سچ لکھنے کی توفیق عطا فرمائے ! آمین۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow