Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

علاقائی خبریں

صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے کہا ہے سیالکوٹ

سیالکوٹ (سیدہ فرحت رضوی ) سیالکوٹ صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو جدید خطوط پر استوار کیا جارہا ہے شہری اور دیہی علاقوں میں بسنے والے شہریوں کو معیار میونسپل سروسز کی۔ یکساں فراہمی کیلئے نئے بلدیاتی نظام میں اصلاحات کی ...

Read More »

تین3 مئی یوم آزادی صحافت

تاندلیانوالہ (عشرت امین جوئیہ) صحافت کے عالمی دن پر ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جن کا قلم ہمیشہ حق سچ اور مظلوموں کی آواز بنے۔ 3 مٸی آزادی صحافت کا عالمی دن ہے۔ آئیں عہد کریں کہ ہمیشہ قلمی جہاد کریں گے، ایمانداری کے ساتھ پُرامن صاف ستھری صحافت کو فروغ دیں گے۔ ملک اور قوم کی ...

Read More »

صحافت کا عالمی دن

صحافت کا عالمی دن آج صحافت کاعالمی دن منایا جارہا ھے صحافت آذادی آظہار راۓ کا نام تو ھے مگر جب حقائق کی بات جاۓ طاقتور مافیہ اور ایوانوں میں بیٹھے بڑ ے بڑے ظالم اور جابر حکمران اس آواز کو دبانے کے لیے مختلف حربے استمال کرتے ھیں سچ بولنے سچ لکھنے اور حقائق سے پردہ اٹھانے کی پاداش ...

Read More »

لاہور: گندم کی خریداری نہ ہونے پر احتجاج کرنے والے کسان گرفتار

پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری شروع نہ کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ متعدد لاٹھی چارج کی زد میں آکر زخمی بھی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سركاری گندم کی خريداری شروع نہ ہونے كے خلاف كسان اتحاد تنظيم نے مال روڈ پر صوبائی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ جی پی ...

Read More »

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

 کوئٹہ: بلوچستان میں پولٹری مالکان کی ہڑتال کے باعث مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے سرکاری نرخ نامے پر مرغی یا گوشت کی فراہمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسلسل پانچ روز سے ہڑتال کی جارہی ہے، جس کے باعث تقریبا دکانیں بند ہیں۔ کاسی روڈ سمیت مختلف ...

Read More »

راولپنڈی میں جائیداد کے تنازع پر بیوہ خاتون اور بیٹیوں پر تشدد، وزیراعلیٰ کا نوٹس

راولپنڈی: تھانہ سول لائن کے علاقے شیر زمان کالونی میں جائیداد کے تنازع پر بیوہ خاتون اور ان کی بیٹیوں پر دیور کی جانب سے تشدد کیا گیا جبکہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے معاملے پر نوٹس لیا۔ الجزیرہ نیوز کے مطابق بیوہ خاتون اور ان کی بیٹیوں  سے بدسلوکی اور دھمکیاں دینے کا معاملہ جائیدار کی وجہ سے تھا ...

Read More »

جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کی آؤٹ پیشنٹ ڈور فارمیسی میں شعبہ جنرل میڈیسن سے متعلق ادوایات ناپید

مریضوں و لواحقین کا وزیرِ اعلی پنجاب سے فوری نوٹس لیتے ہوئے کاروائی کا مطالبہ گوجرانوالہ (عظمیٰ شاہین سے) جی ایم سی ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ میں چیف فارماسسٹ اور پرچیز آف میڈیسن/سرجیکل کی نااہلی کے باعث آؤٹ پیشنٹ ڈور فارمیسی میں شعبہ جنرل میڈیسن سے متعلق ادوایات ناپید ہو چکی ہیں، جس کے باعث مریض و لواحقین شعبہ جنرل میڈیسن ...

Read More »

عوام کو ریلیف دینا اور پرامن ماحول کو یقینی بنانا خیبر پولیس کی اولین ترجیح ہے

خیبر سے (امان علی شینواری) عوام کو ریلیف دینا اور پرامن ماحول کو یقینی بنانا خیبر پولیس کی اولین ترجیح ہے . ہماری کوشش ہوگی کہ پاک افغان شاہراہ سمیت خیبر کے تینوں بڑے بازاروں میں ٹریفک کا مسئلہ حل ہو . اب ٹریفک پولیس کے ساتھ اپریشنل پولیس بھی رمضان المبارک میں مختلف پوائنٹس پرٹریفک روانگی کی ڈیوٹی سرانجام ...

Read More »

وفاقی سرکاری اداروں کیلیے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں میں رمضان کے اوقات کار جاری کردیے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق  رمضان المبارک کے دوران ہفتہ میں پانچ دن کھلنے والے دفاتر میں اوقاتِ کار صبح 9 سے دوپہر تین بجے تک ہوں گے۔نئے اوقات کار کے نوٹی فکیشن کے مطابق ہفتہ کے 6 ...

Read More »

ساڑھے 12 ارب کمانے والی 16 ٹرینیں نجی شعبے کو دینے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے کا اربوں روپے سالانہ کما کر دینے والی ملک بھر میں چلنے والی مزید 16مسافر ٹرینوں کی آؤٹ سورسنگ کرنے کا فیصلہ جب کہ ٹرینوں کو نجی کمپنیوں کو دینے کیلیے ٹینڈر بھی جاری کردیا گیا۔پاکستان ریلوے نے ملک بھر کے مختلف شہروں میں چلنے والی مزید 16مسافر ٹرینوں کی آوٹ سورسنگ کا حتمی فیصلہ کرتے ہوئے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow