Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

عشاق نبی صلی اللہ علیہ وسلم

عشاق نبی صلی اللہ علیہ وسلم
مصنفہ ڈی_ایم_پاکستانی
پارٹ تھری

وہ اس کی طرف دیکھتے ہوئے بولی-پتہ ہے عاشق کیا ہواتاہے؟؟
سات لاشوں کے درمیان ایک لاش پڑی ہے جس میں ابھی زندگی کی کچھ رمق باقی ہے-
گزرنے والا پاس سے گزرا- تو ایک ضعیف سی آ واز اس کے کانوں سے ٹکرائی کہ حضور کو میرا سلام کہنا
اور انھوں نے یہ عرض کیاکہ اگر کافر حضور تک پہنچ گئے اور تم میں سے ایک آ نکھ بھی چمکتی رہی تو روز محشر کوئی عزر قابل قبول نہیں ہو گا
اس کے ساتھ ہی آ نکھ موند لی- انھیں تاریخ سعد بن ربیع کہتی ہے – آ نے والی لڑکی جو اسے اکیلا دیکھ کر چلی آ ئی تھی

اب اس کی باتوں سے اس کا ایمان تازہ ہو رہا تھا- اس نے اس سے پہلے ایسا کبھی محسوس نہیں کیا تھا جیسا آ ج کر رہی تھی

جاری ہے

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow