Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

عشاق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

عشاق نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مٶلفہ ڈی ایم پاکستانی
لاسٹ ۔ پارٹ
یہ مصعب بن عمیر ہیں بڑے ناز میں پلے ہوئے _ احد کا میدان ہے – مسلمان پریشانی کی حالت میں منتشر ہو رہے ہیں – آ پ کافروں کے درمیان موجود ہیں – ہاتھ میں اسلامی جھنڈا ہے ایک کافر آ پ کے طرف بڑھتا ہے اور آ پ پر وار کر کے ہاتھ کاٹ ڈالتا ہے- آ پ جھنڈا دوسرے ہاتھ میں تھام لیتے ہیں – دوسری طرف سے وار ہوتا ہے دوسرا ہاتھ کٹ جاتا ہے – تاکہ جھنڈا گر جائے مسلمانوں کو کھلی شکست ہو جائے –
لیکن میں قربان آ پ پر حضرت مصعب بن عمیر آ پ اپنے بازوؤں کو جوڑتے ہیں – اور جھنڈا سینے سے لگا لیتے ہیں – تیرمار کر سینہ بھی چھلنی کر دیا جاتا ہے- لیکن جھنڈے کو نہیں گرنے دیتے-
اور جھنڈا دوسرے صحابی کے ہاتھ میں چلا جاتا ہے – وہ بولتے بولتے چپ ہو گئی – آ نے والی لڑکی کچھ پوچھنا چاہتی تھی لیکن بولی کچھ نہیں _ تھوڑی دیر بعد اس نے آ نے والی لڑکی کی طرف دیکھا اور بولی
تم یہ کہنا چاہتی ہو ہم تو لڑکیاں ہیں ہم ایسی شہادت کیسے دے سکتے ہیں ؟؟؟؟
وہ لڑکی حیران ہوںئی وہ واقعی میں یہی سوچ رہی تھی –
کیا تم حضرت ام عمارہ کے بارے میں جانتی ہو وہ کیسے شہید ہوئی تھیں – ؟؟؟
انھوں نے اپنی جان کیسے حضور پر نچھاور کی تھی ؟؟ اس بار لڑکی نے ہاں میں سر ہلایا تھا اس نے حضرت ام عمارہ کی شہادت کا واقہ کچھ دن پہلے ہی سنا تھا
ہم آ ج کے دور کی لڑکیا ں کیا کر سکتی ہیں ؟ کیا ہم ان جیسے مجاہد اور نبی کے عاشق پیدا نہیں کر سکتی؟ کیا ہم ایسے مجاہدوں کی تربیت نہیں کر سکتیں ؟
اتنا کہ کر وہ کھڑی ہو گئی وہ دونوں عصر کے بعد اس پارک میں آ ئیں تھای اب مغرب کا وقت ہو رہا تھا- وہ لڑکی اس سے اس کا نام پوچھنا چاہتی تھی
لیکن پوچھ ہی نہیں سکی وہ سلام لے کر چل پڑی ؟
وہ پیچھے سے اس ایمانی لڑکی کو جاتا ہوا دیکھ رہی تھی

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow