Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

آرمی چیف کی ہاکی ٹیم سے ملاقات، تعاون کی یقین دہانی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے قومی ہاکی ٹیم کو استقبالیہ دیا اور اذلان شاہ ہاکی کپ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر کھلاڑیوں کی تعریف بھی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستانی ہاکی ٹیم نے آرمی چیف کی دعوت پر جی ایچ کی کا دورہ کیا اور آرمی چیف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق حسین اور پی ایچ ایف کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ اعلامیے کے مطابق ارمی چیف نے کھلاڑیوں کے ساتھ بات چیت کی اور اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر اُن کی تعریف کی۔ انہوں نے گفتگو میں کہا کہ ’’ہاکی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کر کے قوم کو فخر کا موقع فراہم کیا ہے۔ ہم ان کی مسلسل کامیابی کو یقینی بنانے کے لیے جامع تعاون فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔آرمی چیف نے کھلاڑیوں کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ٹیم سے ملاقات اور بات چیت کے موقع پر ارمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow