Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ٹی20 ورلڈکپ؛ بابر، رضوان نے اپنے ہتھیاروں کو تبدیل کرلیا

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی20 ورلڈکپ2024 کے آغاز قبل اپنے ہتھیاروں کو تبدیل کرلیا۔انگلینڈ کیخلاف سیریز اور آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل کپتان بابراعظم اور محمد رضوان سسیکس میں واقع بیٹ بنانے والی معروف کمپنی گرے نکلز کے فیکٹری گئے اور اپنی پسند کا بیٹ بنوایا۔دونوں کرکٹرز نے فیکٹری میں کئی گھنٹے گزارنے کے بعد اپنی ضرورت اور پسند کے مطابق بیٹ بنوائے۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم 4 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے انگلینڈ میں موجود ہیں، جہاں سیریز کا پہلا میچ 22 مئی جبکہ چوتھا اور آخری میچ 30 مئی کو شیڈول ہے۔ بعدازاں قومی ٹیم انگلینڈ سے براہ راست ٹی20 ورلڈکپ میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگی۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow