Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

 کوئٹہ: بلوچستان میں پولٹری مالکان کی ہڑتال کے باعث مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے سرکاری نرخ نامے پر مرغی یا گوشت کی فراہمی کرنے سے انکار کرتے ہوئے مسلسل پانچ روز سے ہڑتال کی جارہی ہے، جس کے باعث تقریبا دکانیں بند ہیں۔ کاسی روڈ سمیت مختلف علاقوں میں کچھ دکانوں پر برائلر کا گوشت بلیک میں 1000 سے 1200 روپے فی کلو میں فروخت کیا جارہا ہے۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ہمیں پیچھے سے ہی مال مہنگا مل رہا ہے جس کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دیے گئے ریٹس پر گوشت فروخت نہیں کرسکتے، حکومت نے جو نرخ نامہ دیا وہ ہماری دسترس میں نہیں ہے۔ مرغی کا گوشت دستیاب نہ ہونے اور بلیک میں ملنے کی وجہ سے خریدار پریشان ہیں اور انہوں نے حکومت سے سرکاری نرخ نامے پر اشیا کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow