Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں، تحقیق

ایک تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں صفائی کے لیے استعمال کیے جانے والے اسفنج ہر ماہ کھربوں کی تعداد میں مائیکرو پلاسٹک خارج کرتے ہیں۔ انوائرنمنٹل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جرنل میں شائع ہونے والی نئی تحقیق میں تخمینہ لگایا گیا ہے کہ ان اشیاء کے فائبر ہر ماہ عالمی سطح پر کھربوں کی تعداد میں زہریلے مائیکرو پلاسٹک ذرات خارج کرتے ہیں، جو انسانی صحت کو متاثر کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ اسفنج ایک پلاسٹک پولیمر کو ایک نرم اور کم وزن کھردرے فوم میں ترتیب دے کر بنائے جاتے ہیں جو اس کو صاف کرنے کی بہترین شے بناتے ہیں۔ یہ اسفنج (جن کو سخت سے سخت داغوں کو باآسانی صاف کرنے کے لیے جانا جاتا ہے) کھرچنے کی اپنی مخصوص صلاحیتوں پر انحصار کرتے ہیں۔ جیسے جیسے یہ استعمال کے ساتھ پرانے ہوجاتے ہیں، یہ فوم چھوٹے ٹکڑوں میں ٹوٹ جاتے ہیں اور نکاسی میں مائیکرو پلاسٹک فائبر (ایم پی ایف) خارج کرتے ہیں۔ یہ زہرلے مائیکرو پلاسٹک جنگلی حیات کی ممکنہ کھپت کی صورت میں غذائی کڑی کے ذریعے انسان تک پہنچ سکتے ہیں اور سحت کی متعدد پیچیدگیوں کا سبب بن سکتے ہیں۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow