Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگار

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے۔ ذیا بیطس آنکھ کی پشت میں موجود خون کی باریک شریانوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ڈائیبیٹک ریٹینوپیتھی نامی یہ کیفیت دنیا بھر میں بینائی جانے کے پانچ بڑے اسباب میں سے ایک ہے۔ تازہ ترین تحقیق میں بتایا ہے کہ فینو فائبریٹ نامی ایک دوا جس کو 30 سال سے زیادہ عرصے تک کولیسٹرول کو قابو کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے ممکنہ طور پر اس کیفیت کے بڑھنے کو 27 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ دریافت اس کیفیت میں مبتلا افراد کو فائدہ پہنچانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ڈائیبیٹیز یو کے میں ریسرچ کمیونیکیشنز کی سربرہ ڈاکٹر لوسی چیمبرز کا کہنا تھا کہ آنکھ کے مسائل بہت خوفناک ہوتے ہیں اور ذیابیطس کے سبب ہونے والی معمول کی پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔ تاہم، بروقت اقدامات نقصان کے عمل کے ابتدائی اشاروں کو روک سکتے ہیں۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow