Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لیے نیا اے آئی نظام تیار

بوسٹن: رواں سال کے ابتداء میں نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ویب پر مبنی مصنوعی ذہانت کا ایک آلہ کی پیش کیا تھا جو پروسٹیٹ کینسر کی کم وقت میں زیادہ درست شرح پر تشخیص  کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اب بائیو انجینئرنگ کے پروفیسر سعید امل کی سربراہی میں اسی گروپ نے چھاتی کے سرطان کا پتہ لگانے کے لیے نیا مصنوعی ذہانت کا ماڈل تیار کیا ہے جو 99.72 فیصد درست نتائج حاصل کر سکتا ہے۔ امریکن کینسر سوسائٹی کے مطابق ہر سال خواتین کے سرطان کے 30 فیصد نئے کیسز میں چھاتی کا سرطان ہوتا ہے اور ایک اندازے کے مطابق 2024 میں اس بیماری کی وجہ سے 42 ہزار 500 خواتین کی موت واقع ہوئی۔ یہ منصوبے سعید امل کی جانب سے ایک آن لائن فریم ورک بنانے کی ایک بڑی کوشش کا حصہ ہیں جس کے تحت ڈاکٹر ان جدید مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے کینسر کی تشخیص کر سکیں گے۔ پروفیسر سعید امل کے مطابق یہ نیا آلہ  ڈیجیٹل پیتھالوجی کو ایک نئی شکل دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت ہائی ریزولوشن تصاویر کو دیکھے گی اور ماضی کے  ڈیٹا سے سیکھے گی کہ کینسر کے نقوش کی شناخت کیسے کی جائے اور تشخیص کیسے کی جائے۔اے آئی بائیوپسی میں ٹیومر  بچ نہیں سکتا اور 10 یا 20 افراد کی تشخیص کے بعد اس کی کارکردگی خراب نہیں ہوگی۔ اس تحقیق کو حال ہی میں جرنل کینسر میں شائع کیا گیا ہے۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow