Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ؛ پاکستان کے فائنل کھیلنے کے امکانات روشن

کینیڈا کو شکست دیکر پاکستان سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے فیورٹ ہوگیا۔ ملائشیا کے شہر آئپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے شکست دی، کھیل کے پانچویں منٹ میں سین ڈیوس نے گول اسکور کیا جبکہ 17ویں منٹ میں ہربر سدھو نے فیلڈ گول اسکور کرکے کینیڈا کو صفر کے مقابلے میں 2 گول کی برتری دلادی۔ تاہم قومی ٹیم نے کم بیک کرتے ہوئے پہلے ہاف کے اختتام سے پہلے پاکستان کے ابوبکر نے یکے بعد دیگرے پینلٹی کارنر کے 2 گول اسکور کرکے میچ برابر کردیا۔ دوسرے ہاف میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہا، 36ویں منت میں ارشد لیاقت، 44 ویں منٹ میں علی غضنفر نے فیلڈ گول اسکور کیا جبکہ کینیڈا کی جانب سے سین ڈیویس اور ارجات نے فیلڈ گول کیے۔کھیل کے اختتام تک پاکستان کو 4-5 سے برتری حاصل رہی۔ دوسری جانب پاکستان اپنا پانچواں میچ 10 مئی کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا، 4 میچز کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow