Latest Posts
رسول اللہ ﷺ کا فرمانمنیر احمد ولد سردار محمدملک بھر میں واٹس ایپ سروسز متاثر، صارفین پریشانجرمن سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، قونصل خانے پر حملے کی مذمتای پیپرزرسول اللہ ﷺ کا فرمانگارلک اور چیز بریڈانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟صنم جاوید کیس میں اپیل سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی وضاحتصبا فیصل اپنی بیٹی کے ہمراہ عُمرے پر روانہمخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہایران جوہری بم بنانے کی صلاحیت سے ایک یا دو ہفتے دور ہے، امریکابنگلادیش میں احتجاجی طلبہ کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکمکراچی: ہوٹل کے ملازم پر ناشتے کے پیسے مانگنے پر مقدمہ درج کرنے والے پولیس اہلکار معطلنئے انتخابات کیلیے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑنے پر تیار ہے، فضل الرحمانحکومت میں بیٹھے آئی پی پیز مالکان عوام کا خون نچوڑ رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمٰنکراچی میں 6 سالہ بچی سے پڑوسی کی زیادتی، ملزم گرفتارکراچی ڈویژن میں دو لاکھ گھروں میں کھانا پکانے کیلئے لکڑی کا استعمال ہوتا ہے، ادارہ شماریاتوفاق نے بنوں واقعے کی تحقیقات کیلیے پختونخوا حکومت کے کمیشن کو مسترد کردیاپیام شوق و سلام عقیدت

عقیل حسین نے پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنادی

لاہور: اسپنر عقیل حسین نے پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنادی۔عقیل حسین نے ایچ بی ایل پی ایس ایل9 کی پہلی ہیٹ ٹرک بنا دی، پنڈی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بولر نے اپنے آخری اوور کی ابتدائی تینوں گیندوں پر پشاور زلمی کی وکٹیں اڑائیں۔اسپنر نے عامر جمال(5)کو وکٹوں کے پیچھے لوری ایوانز کا کیچ بنوایا اور تھرڈ امپائر کی مدد سے فیصلہ اپنے حق میں کرایا، اگلی گیند پر عقیل نے نئے بیٹر مہران ممتاز کی بیلز بھی فضا میں بکھیر دیں،لیوک ووڈ نے رائیلی روسو کو زحمت دیتے ہوئے پویلین کی راہ لی۔اسپنر نے مجموعی طور پر 23رنز دے کر 4شکار کیے۔

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow