Latest Posts
انڈا پراٹھافرانس میں 2000 سال قبل دفنائے گئے 28 گھوڑے دریافتانٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈطلاق لینے والی اہلیہ سے ناراض کروڑ پتی شوہر نے اپنے گھر کو ہی آگ لگادیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیںکینیڈین امیدوار نے کوئی ووٹ نہ لے کر تاریخ رقم کردیکراچی: دو روز سے لاپتہ خاتون اور دو بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمدشادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان لڑکی جاں بحقحدیثکراچی شمارہواٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائشاڈیالہ جیل میں قیدیوں کے درمیان لڑائی، کٹر کے وار سے ایک شدید زخمیکراچی میں سمندر میں نہانے پر ایک ماہ کےلیے مکمل پابندیسندھ ہائیکورٹ: صوبائی حکومت کی 2023 کے اشتہار پر ہونے والی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدممٹن گوشتکراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقانٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لیانبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائیکوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہعمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

الجزائر؛ 26 سال سے لاپتا شخص قریبی گلی سے مل گیا

الجزائر سٹی: الجزائر میں خانی جنگی کے دوران 1998 میں لاپتا ہونے والا 19 سالہ عمر اپنے گھر سے دو چار گلی چھوڑ کر ایک گھر سے برآمد ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عمر کے والدین یہ سمجھتے رہے کہ ان کا بیٹا جنگ میں مارا گیا یا اسے اغوا کرلیا گیا ہے۔ جس کے بعد بیٹے کی تلاش بسیار بند کردی تھی۔ سوشل میڈیا پر ایک شخص کی پوسٹوں نے عمر کے اہل خانہ کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ان پوسٹوں میں عمر کی جائیداد میں وراثت کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ جس پر عمر کے اہل خانہ نے اپنے بیٹے کی تلاش کی اور چند گلی بعد ہی ایک گھاس کے ڈھیروں کے درمیان ان کا لخت جگر مل گیا۔ جس کی باتیں بے ربط اور حالت زار قابل رحم تھی۔ عمر کے اہل خانہ نے پولیس کو اطلاع دی۔ تب تک وراثت کی پوسٹیں کرنے والا شخص فرار ہوگیا تھا جو اغوا کار کا بھائی بتایا جاتا ہے اور کہا جا رہا ہے ان لوگوں نے جائیداد کے لیے اسے غوا کیا تھا۔45 سالہ مغوی کو نفسیاتی اور جسمانی نگہداشت کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جس کا کہنا ہے کہ اس پر جادو کیا گیا تھا جس کی وجہ سے اُس نے اپنی مدد کے لیے کسی کو نہیں پکارا۔

 

About ManiStonics

Human

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow