بریکنگ نیوز

تمام خبریں - الجزیرہ نیوز

ری سیٹ

188 خبریں ملی

کاروبار
آئی ایم ایف کا جی ایس ٹی کی شرح بڑھا کر 19فیصد کرنے پر زور

آئندہ بجٹ میں 220 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانے کی بھی تجویز ہے، ذرائع

آرمی
عیدالاضحیٰ پر عسکری قیادت کا قوم کے نام خصوصی پیغام، شہداء اور عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین

عیدالاضحیٰ قربانی، ایمان، ایثار اور قومی یکجہتی کا عظیم درس دیتی ہے

بین الاقوامی
ایران امریکا معاہدے کے اہم نکات منظرعام پر آگئے؛ کون سبقت لے گیا کسے مایوسی ہوئی؟

پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے

قران و حدیث
بڑی کامیابی توحید ہے، اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے، خطبہ حج

جو لوگ شرک و کفر کرتے ہیں وہ ایسی چیزوں کو پکارتے ہیں جو کسی نفع و نقصان کا اختیار نہیں رکھتے، خطیب

صحت
مٹاپے کیخلاف جی ایل پی-1 ادویات دماغ میں کیسے کام کرتی ہیں؟

چوہوں پر کی جانے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے سیماگلوٹائڈ کے دماغی خلیوں کے اندر ہونے والے عمل کا جائزہ لیا

کرائم
کراچی: شاہ لطیف میں زیر زمین ٹینک سے لاکھوں روپے مالیت کی چھالیہ برآمد

کارروائی کے دوران ملزم موقع سے فرار، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی

الجزیرہ نیوز بلیٹن
الجزیرہ نیوز بلیٹن

الجزیرہ نیوز بلیٹن

بین الاقوامی
فیلڈ مارشل نے جنگ بندی مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، امریکی ٹی وی

سید عاصم منیر کو امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کا اعتماد حاصل ہے، سی بی ایس نیوز

ای پیپرز
ای پیپر

ای پیپر

بین الاقوامی
کسی حتمی معاہدے پر فوری دستخط کا امکان نہیں، اسرائیل مذاکرات کو ناکام بنانے کیلئے کوشاں ہے، ایران

ایران نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات میں کئی اہم نکات پر اتفاق رائے ہوچکا ہے، تاہم کسی حتمی معاہدے پر فوری دستخط کا امکان نہیں ہے۔

بین الاقوامی
حرمین شریفین نے خطبہ حج 2026 کے لیے خطیب کا اعلان کر دیا، کون ہیں وہ خوش نصیب جانیے

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا

بین الاقوامی بریکنگ
خوشخبری! اس سال خطبہ حج اردو، پنجابی اور پشتو میں بھی سنا جا سکے گا

اس اقدام کا مقصد دنیا بھر کے لاکھوں عازمین حج اور ناظرین تک خطبہ حج کا پیغام آسان اور مؤثر انداز میں پہنچانا ہے

بین الاقوامی
حج 2026، سعودی سیکیورٹی فورسز کی شاندار پریڈ، لاکھوں عازمین کی فول پروف حفاظت کا عہد

وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے پریڈ کی قیادت کی

بین الاقوامی
ایران توقع سے زیادہ تیزی سے جنگی قوت بحال کر رہا ہے، چین کی مدد شامل ہے؛ انٹیلی جنس رپورٹ

ٹرمپ نے دوبارہ حملہ کیا تو ایران اب بھی خطے میں امریکا کے اتحادی خلیجی ممالک کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے

بین الاقوامی
یوٹیوب پر اب صرف سرچ نہیں، سوال جواب بھی ہوگا؛ گوگل نے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا

’’آسک یوٹیوب‘‘ نامی اس نئے فیچر کے تحت صارفین کسی بھی موضوع پر پیچیدہ سوالات تحریر کرسکیں گے

پاکستان
پاکستان چین کے بنیادی قومی مفادات اور ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے، صدر زرداری

پاکستان اور چین کا 75 سال قبل شروع ہوا سفر ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ میں بدل چکا، اسلام آباد میں تقریب سےخطاب

بین الاقوامی بریکنگ
امریکا نے کیوبا کے سابق صدر پر 2 طیارے مار گرانے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی

امریکا نے 1996 میں دو سویلین طیارے مار گرائے جانے کے مقدمے میں کیوبا کے سابق صدر پر فردِ جرم عائد کر دی۔

بین الاقوامی
امریکا ایران معاہدے کیلیے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہیں؛ سعودی عرب

ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی کوششوں کے لیے پاکستان کے ثالثی کے کردار کو پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی
ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کر دیا، بحری جہازوں کیلیے پیشگی اجازت لازمی قرار

ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت پر نگرانی مزید سخت کرتے ہوئے ایک نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے والے جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی
پاکستانی ثالثی جاری، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹوں میں دو بار ایران کا دورہ کرچکے ہیں

بین الاقوامی
امریکی صدر ٹرمپ کو صرف طاقت کی زبان سمجھ میں آتی ہے؛ ایران

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی تاحال برقرار ہے اور فریقین اب تک اس تنازع کے کسی حتمی حل تک پہنچنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔

آرمی
شمالی وزیرستان میں سینٹائزیشن آپریشن، 24 گھنٹوں میں 22 خوارج ہلاک

علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا، خوارج نے بچنے کیلیے آبادی کو ڈھال بھی بنایا، آئی ایس پی آر

قران و حدیث
قربانی کی اہمیت!

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا

بلاگ
سوشل میڈیا اور گرتا ہوا اجتماعی شعور

سوشل میڈیا نے شہرت کو جمہوری ضرور بنایا مگر اس کے ساتھ معیار کا جنازہ بھی نکال دیا

صحت
پروسٹیٹ کینسر سے متعلق خون کے نئے ٹیسٹ کی آزمائش

یہ پیشرفت مریضوں کے لیے زیادہ ذاتی نوعیت کے علاج ممکن بنا سکتی ہے

کچن
دال بھرے کریلے

دال بھرے کریلے ایک شاندار ڈش ہے جو قیمہ بھرے کریلے سے ملتی جلتی ہے، اپنے ذائقے میں انتہائی مزے دار اور پرلطف دال بھرے کریلے ویگن ڈائیٹ پر عمل کرنے والے خواتین و حضرات کے لیے نہایت پرکشش ہیں کیونکہ اس میں شامل کڑوے کریلوں کو چھیلنے اور صاف کرنے کے بعد تل کر ان کی کڑواہٹ دور کی جاتی ہے۔ پکنے کے بعد ان کے ذائقے میں مسحور کن اضافہ ہوجاتا ہے۔ اسے رائتہ، زیرہ ملے دہی اور چپاتی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔

بین الاقوامی
ایران کی فیفا ورلڈکپ 2026 کیلیے کٹ رونمائی کی پروقار تقریب

نئی جرسی سفید رنگ پر مشتمل ہے اور اس میں 2022 کے ورلڈکپ کٹ کی جھلک نمایاں دکھائی دیتی ہے

کاروبار بریکنگ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ اہداف، میکرو اکنامک فریم ورک پر اختلاف برقرار

آئی ایم ایف کا وفاقی اور صوبائی سطح پر اضافی ٹیکس وصولی کا مطالبہ

پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

عید الاضحیٰ کے پیش نظر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، مشیر خزانہ

پاکستان بریکنگ
پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل

پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوششیں عوام کے اتحاد کے باعث ناکام ہوں گی

اسکول
خیبر پختون خوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

میدانی علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون سے 31 اگست 2026 تک ہونا تھیں

کھیل
پاکستان ریویو میں کمزور، 2 وکٹیں جلد اڑانے کا موقع گنوا دیا

لٹن داس نے موقع ملنے پر 126 رنز بنا کر بنگلا دیش کی پوزیشن مستحکم کر دی

ٹیکنالوجی
واٹس ایپ کا میسج غائب ہونے سے متعلق فیچر پر کام جاری

اس آزمائش کی نشاندہی واٹس ایپ بِیٹا انفو نے آئی او ایس کے تازہ ترین بِیٹا اپ ڈیٹ میں کی ہے

کاروبار
آئی ایم ایف دباؤ، بجٹ میں 860 ارب کے اضافی ٹیکس، پیٹرول ڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا فیصلہ

اگلے بجٹ میں عوام پر 430 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنے کا امکان ہے، ذرائع

پاکستان
ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل

اگر کسی قسم کی جغرافیائی تباہی کی کوشش کی گئی تو اس کے اثرات ’’باہمی اور ہمہ گیر‘‘ ہوں گے، آئی ایس پی آر

بین الاقوامی
لبنان میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں اسرائیلی فوج کا پلاٹون کمانڈر ہلاک

لبنان میں قابض اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے جانبازوں کے درمیان گھسمان کی جھڑپیں جاری ہیں جب کہ کل ہی جنگ بندی میں مزید 45 دن کی توسیع ہوئی ہے۔

بین الاقوامی
زبردست تیاری ہے؛ اسرائیل امریکا اگلے ہفتے سے ایران پر دوبارہ حملے شروع کریں گے؛ رپورٹ

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران پر حملے کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے اور یہ اتنی جلد ممکن ہے جتنا اگلے ہفتے کا آغاز ہے۔

کورٹ
سپریم کورٹ نے سرکاری اہلکاروں پر حملہ دہشتگردی اور ریاستی رٹ پر براہ راست حملہ قرار دیدیا

لاہور میں دو پولیس افسران اور ایک کانسٹیبل کو قتل کرنے والے مجرم مشتاق احمد کی نظرثانی درخواست خارج کر دی گئی

دنیا
آم کے شوقین افراد خبردار ہوجائیں، کہیں یہ شوق مہنگا نہ پڑ جائے

آم خریدتے وقت غیر معمولی چمک، تیز رنگت یا کیمیکل جیسی بو سے محتاط رہیں

ٹاپ ٹرینڈ بریکنگ
’گھر کی مرغی سونے سے بھی مہنگی‘، 17 لاکھ کی مرغی، انڈا بھی ہزاروں کا

انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی نایاب نسل ایام سلیمانی مرغی کو دنیا کی مہنگی ترین مرغیوں میں شمار کیا جاتا ہے

کاروبار
پاکستان ٹائرز برآمد کرنے والے دنیا کے سرفہرست 10 ممالک میں شامل

ملک میں ٹرک اور بس ٹائرز کی سالانہ طلب 17 لاکھ اورمسافر گاڑیوں کے ٹائرز کی تقریباً 70 لاکھ یونٹس تک پہنچ چکی ہے، رپورٹ

کھیل
چیئرمین پی سی بی کو بھارت میں آئی پی ایل فائنل دیکھنے کا دعوت نامہ موصول

محسن نقوی کے دورہ بھارت کا حتمی فیصلہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کریں گے

بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات نے آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرنے والا متبادل پائپ لائن منصوبہ بنالیا

متحدہ عرب امارات نے تیل و گیس کی ترسیل کے لیے عالمی آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے نئے ویسٹ ایسٹ آئل پائپ لائن منصوبے پر کام تیز کردیا۔

بین الاقوامی
ایران سے جنگ بندی کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا، پاکستان کی درخواست پر راضی ہوا؛ ٹرمپ

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا۔

بین الاقوامی
ایران نے جوہری پروگرام سے 15 سال کیلئے دستبرداری کی تجویز نہیں دی، وضاحت

میڈیا کی رپورٹس تصوراتی بنیاد پر گھڑی گئی ہیں کیونکہ منصوبے میں یہ نکات شامل نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

کاروبار
دبئی کی ایئرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کے لیے پروازیں معطل کردیں

لاہور، اسلام آباد اور پشاور کے لیے 26 اکتوبر 2026 تک پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

شوبز
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی

انڈسٹری میں اکثر خواتین کو ڈپلومیسی اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے

پاکستان
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایکشن

سی سی ڈی نے بھی معاملے کی باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے

قران و حدیث
🌴درسِ حدیث🌴

السلام عليكم ورحمة الله تعالٰی وبركاته «بسم الله الرحمن الرحيم»