41 خبریں ملی
بین الاقوامی
بریکنگ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 26 مئی کو ادا کیا جائے گا
بین الاقوامی
بریکنگ اس اقدام کا مقصد دنیا بھر کے لاکھوں عازمین حج اور ناظرین تک خطبہ حج کا پیغام آسان اور مؤثر انداز میں پہنچانا ہے
بین الاقوامی
وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے پریڈ کی قیادت کی
بین الاقوامی
ٹرمپ نے دوبارہ حملہ کیا تو ایران اب بھی خطے میں امریکا کے اتحادی خلیجی ممالک کے لیے بڑا خطرہ بن سکتا ہے
بین الاقوامی
’’آسک یوٹیوب‘‘ نامی اس نئے فیچر کے تحت صارفین کسی بھی موضوع پر پیچیدہ سوالات تحریر کرسکیں گے
بین الاقوامی
بریکنگ امریکا نے 1996 میں دو سویلین طیارے مار گرائے جانے کے مقدمے میں کیوبا کے سابق صدر پر فردِ جرم عائد کر دی۔
بین الاقوامی
ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی کوششوں کے لیے پاکستان کے ثالثی کے کردار کو پوری دنیا میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی
ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری نقل و حرکت پر نگرانی مزید سخت کرتے ہوئے ایک نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے والے جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
بین الاقوامی
وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹوں میں دو بار ایران کا دورہ کرچکے ہیں
بین الاقوامی
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی تاحال برقرار ہے اور فریقین اب تک اس تنازع کے کسی حتمی حل تک پہنچنے میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں۔
بین الاقوامی
نئی جرسی سفید رنگ پر مشتمل ہے اور اس میں 2022 کے ورلڈکپ کٹ کی جھلک نمایاں دکھائی دیتی ہے
بین الاقوامی
لبنان میں قابض اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے جانبازوں کے درمیان گھسمان کی جھڑپیں جاری ہیں جب کہ کل ہی جنگ بندی میں مزید 45 دن کی توسیع ہوئی ہے۔
بین الاقوامی
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا نے ایران پر حملے کے لیے تیاری مکمل کرلی ہے اور یہ اتنی جلد ممکن ہے جتنا اگلے ہفتے کا آغاز ہے۔
بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات نے تیل و گیس کی ترسیل کے لیے عالمی آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز پر انحصار کم کرنے کے لیے نئے ویسٹ ایسٹ آئل پائپ لائن منصوبے پر کام تیز کردیا۔
بین الاقوامی
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا۔
بین الاقوامی
میڈیا کی رپورٹس تصوراتی بنیاد پر گھڑی گئی ہیں کیونکہ منصوبے میں یہ نکات شامل نہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
بین الاقوامی
ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان نے بطور واحد ثالث کے اپنا بھرپور کردار کیا جسے دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی
برطانیہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے غیر متوقع نتائج نے ملک میں ایک نیا سیاسی بحران پیدا کردیا جس میں وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
بین الاقوامی
ایران نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو آبنائے ہرمز پر اپنے مکمل کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر یہ اہم عالمی بحری گزرگاہ امریکی افواج کے لیے قبرستان بن سکتی ہے۔
بین الاقوامی
آبنائے ہرمز سے امریکی فوجی اڈوں کے لیے ہتھیاروں کی ترسیل کی اجازت نہیں دیں گے؛ ایران
بین الاقوامی
ابتدا میں جنگی اخراجات کا تخمینہ 25 ارب ڈالر تھا جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ضافہ ہو رہا ہے
بین الاقوامی
بریکنگ جدید ففتھ جنریشن ایف-35 اے طیارہ بھی ایران کی فضائی حدود میں نشانہ بنا، رپورٹ
بین الاقوامی
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران خفیہ طور پر ایران کے اندر کئی حملے کیے۔
بین الاقوامی
ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی سرزمین پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو تہران یورینیم کی افزودگی 90 فیصد تک بڑھانے پر غور کرسکتا ہے۔
بین الاقوامی
انعام کا مقصد ایران کے مبینہ مالیاتی نیٹ ورکس کو بے نقاب کرنا ہے، امریکی محکمہ خارجہ
بین الاقوامی
بریکنگ ایران نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک تہران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل درآمد کریں گے انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
بین الاقوامی
لبنان سے حزب اللہ نے بنی اسرائیل کے شمالی علاقے میں ڈرون حملہ کیا جس میں 3 بنی اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگئے۔
بین الاقوامی
برطانیہ نے آبنائے ہرمز میں ممکنہ سیکیورٹی مشن سے قبل مشرقِ وسطیٰ میں اپنا جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔
بین الاقوامی
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور امریکی نمائندہ اسٹیو وٹکوف نے میامی میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے اہم ملاقات کی جس میں ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
بین الاقوامی
یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب آبنائے ہرمز اور خلیجی خطے میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے
بین الاقوامی
گرفتار ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور انہیں مزید تفتیش کے لیے پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا
بین الاقوامی
ایرانی قیادت توقع سے کہیں زیادہ مزاحمت دکھا رہی ہے، امریکی حکام
بین الاقوامی
امریکی حملوں میں ایک ایرانی آئل ٹینکر کو بھی نشانہ بنایا گیا، ایرانی حکام
بین الاقوامی
متحدہ عرب امارات نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے جنھیں فضائی دفاعی نظام نے ناکارہ بنایا تاہم فجیرہ بندرگاہ کی آئل تنصیب پر ڈرون لگنے سے آگ بھڑک اُٹھی تھی۔
بین الاقوامی
بریکنگ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں پینٹاگون کی ایک بریفنگ اُس وقت غیر معمولی رخ اختیار کر گئی
بین الاقوامی
بریکنگ آبنائے ہرمز میں طاقت کا نیا توازن بن رہا ہے جس کے اثرات عالمی سطح پر مرتب ہوں گے، اسپیکر ایران پارلیمنٹ
بین الاقوامی
ایرانی بحری جہاز کو بھی ضروری مرمت کے بعد واپس کردیا جائے گا، اسحاق ڈار
بین الاقوامی
ملائیشیا وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ کے بارڈر پیٹرول اسٹیشن اب پولیس کی مکمل نگرانی میں ہیں۔
بین الاقوامی
بریکنگ ملائیشیا ایم اے سی سی نے حصص کی فروخت کے اسکینڈل میں سابق سی ای او سے منسلک RM203m غیر ملکی فنڈ کے بہاؤ کو ٹریک کیا
بین الاقوامی
عالمی رہنما مشرق وسطیٰ میں استحکام کے نئے فریم ورک کے قیام کے لیے جنیوا میں ایک اہم امن سربراہ اجلاس کے لیے جمع ہوئے، جس میں تمام بڑی علاقائی طاقتوں کی نمائندگی ہے۔