بریکنگ نیوز
بین الاقوامی

حرمین شریفین نے خطبہ حج 2026 کے لیے خطیب کا اعلان کر دیا، کون ہیں وہ خوش نصیب جانیے

Aljazeera News 22 مئی 2026 15 بریکنگ نیوز
حرمین شریفین نے خطبہ حج 2026 کے لیے خطیب کا اعلان کر دیا، کون ہیں وہ خوش نصیب جانیے - الجزیرہ نیوز
سعودی عرب میں رواں سال خطبۂ حج دینے کے لیے مسجد نبوی ﷺ کے معروف امام و خطیب شیخ ڈاکٹر علی الحذیفی کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ وہ 9 ذی الحج 1447 ہجری بروز منگل 26 مئی کو میدان عرفات کی مسجد نمرہ میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں حجاج کو خطبہ دیں گے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارہ امورِ حرمین شریفین نے باضابطہ اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شیخ علی الحذیفی اس سال حج کے سب سے اہم اجتماع، وقوف عرفہ، کے موقع پر خطبۂ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
Aljazeera News مزید خبریں →