بریکنگ نیوز

پاکستان - الجزیرہ نیوز

ری سیٹ

27 خبریں ملی

پاکستان
پاکستان چین کے بنیادی قومی مفادات اور ون چائنا پالیسی کی حمایت کرتا ہے، صدر زرداری

پاکستان اور چین کا 75 سال قبل شروع ہوا سفر ویدر اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ میں بدل چکا، اسلام آباد میں تقریب سےخطاب

پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

عید الاضحیٰ کے پیش نظر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے، مشیر خزانہ

پاکستان بریکنگ
پاکستان کی ترقی کوپروپیگنڈے، جعلی خبروں، بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے نہیں روکاجاسکتا، فیلڈ مارشل

پراکسیز اور منفی پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوششیں عوام کے اتحاد کے باعث ناکام ہوں گی

پاکستان
ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل

اگر کسی قسم کی جغرافیائی تباہی کی کوشش کی گئی تو اس کے اثرات ’’باہمی اور ہمہ گیر‘‘ ہوں گے، آئی ایس پی آر

پاکستان
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ایکشن

سی سی ڈی نے بھی معاملے کی باقاعدہ تفتیش شروع کر دی ہے

پاکستان
بلوچستان، بارکھان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید

شہدا میں میجر توصیف احمد بھٹی، نائیک فدا حسین اور 3 سپاہی شامل ہیں

پاکستان
نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

اس نوعیت کی قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹس خطے میں امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش معلوم ہوتی ہیں، ترجمان

پاکستان بریکنگ
امریکا سے مذاکرات: ایران کا جواب پاکستان کو موصول، شہباز شریف کی تصدیق

وزیراعظم شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے اپنا جواب پاکستان کو پہنچا دیا ہے۔

پاکستان
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیراعظم

معرکہ حق پاکستان کی بہادری،عزم اورکامیابی کی علامت ہے، ہر محاذ پر جواب نے دشمن کےعزائم ناکام بنائے، شہباز شریف

پاکستان
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط

وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی کی ڈھاکا میں بنگلا دیشی ہم منصب صلاح الدین احمد سے ملاقات

پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے لیوی بڑھادی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر یکساں 13 روپے 91 پیسے لیوی کا اضافہ کردیا

پاکستان بریکنگ
معرکہ حق میں پاکستان نے دشمن پر فضائی برتری کیسے حاصل کی؟ ایئر وائس مارشل نے اہم تفصیلات بتا دیں

بھارت کے 4رافیل سمیت 8 طیارے گرائے گئے، پہلی بار کہنا پڑے گا کہ ہمارا اسکور 0-8 تھا، طارق محمود غازی

پاکستان
پی آئی اے کی خصوصی پیشکش، سعودی عرب کے لیے پروازوں پر بڑی رعایت

پاکستان سے دمام اور ریاض کے درمیان سستی اور آرام دہ سفر کا موقع ملے گا

پاکستان بریکنگ
پاکستان کو چین کا جدید جے-35 اے ای اسٹیلتھ طیارہ ملنے کا امکان

ففتھ جنریشن طیارہ ملنے سے پاکستان کا دفاع مضبوط ہوگا، ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ

پاکستان بریکنگ
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت یا مہم جوئی کا جواب معرکہ حق سے زیادہ سخت دیا جائے گا، مسلح افواج

معرکہ حق کا 1 سال مکمل ہونے پرمسلح افواج کا مشترکہ بیان، دشمن نے معرکہ حق میں پاکستان کی صلاحیت، قوت اور تیاری دیکھ لی

پاکستان بریکنگ
وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت

پاکستان اس مشکل وقت میں یوے ای کی حکومت اور اماراتی بہن بھائیوں کے ساتھ مضبوطی سےکھڑا ہے، شہباز شریف

پاکستان بریکنگ
معرکہ حق؛ پاکستان نے فتح میزائل کا تجربہ کرکے دشمن کو کیسے خبردار کیا؟

فتح میزائل زمین سے زمین پر 120 کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے

پاکستان
دنیا بھر میں پاسپورٹ اجراء کی سروس بحال ہوگئی

آپریشن بحال ہونے پر سفارت خانوں نے اپنے شہریوں کو مطلع کر دیا

پاکستان بریکنگ
دنیا کے طاقتور پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، پاکستان کا نمبر کیا ہے؟

فہرست کے مطابق دوسرے نمبر پر جاپان، جنوبی کوریا اور متحدہ عرب امارات مشترکہ طور پر موجود ہیں

پاکستان بریکنگ
امریکا-ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ سمیت سنگین خطرات کا سامنا کرنا ہوگا، آئی ایم ایف

تیل درآمد کرنے والے ممالک کو توانائی و خوراک کی بڑھتی قیمتیں اور سخت مالیاتی حالات جیسے سنگین خطرات کا سامنا ہوگا

پاکستان بریکنگ
اسلام آباد مذاکرات؛ پاکستان اور مہمان وفود کے مابین خوشگوار ماحول کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار

وفاقی دارالحکومت میں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اور اس دوران خوشگوار ماحول کو کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار دیا جا رہا ہے۔

پاکستان بریکنگ
صدر ٹرمپ کا اپنے نائب اور مشیران خاص کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ؛ وائٹ ہاؤس کی تصدیق

صدر ٹرمپ کا اپنے نائب اور مشیران خاص کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ؛ وائٹ ہاؤس کی تصدیق

پاکستان
گجرات چوہدری وسیم سجاد کو نیشنل پیس کونسل آف پاکستان پنجاب کا چیئرمین مقرر کیے جانے پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے

سیالکوٹ(سیدہ فرحت رضوی) گجرات سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری وسیم سجاد کو نیشنل پیس کونسل آف پاکستان پنجاب کا چیئرمین مقرر کیے جانے پر مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے، مختلف سماجی، سیاسی اور عوامی حلقوں نے اس تقرری کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ گجرات میں چوہدری وسیم سجاد کی بطور چیئرمین نیشنل پیس کونسل آف پاکستان پنجاب تقرری پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر ممتاز سماجی شخصیات حاجی ممتاز احمد گوندل، سید امیر الحسن اور رخسار گوندل نے دلی مبارکباد پیش کی۔ اسی طرح رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 88 و پارلیمانی سیکرٹری برائے کمیونیکیشن ملک گل اصغر خان بھگھور، تحصیل چیئرمین ملک گلداد خان بھگھور اور نیشنل پیس کونسل آف پاکستان کے مرکزی چیئرمین چوہدری غلام مصطفیٰ انصاری نے بھی چوہدری وسیم سجاد کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ تقرری امن، رواداری اور بھائی چارے کے فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی اور چوہدری وسیم سجاد اپنی قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے نہ صرف گجرات بلکہ پورے پنجاب میں امن و استحکام کے قیام میں مؤثر کردار ادا کریں گے۔ آخر میں دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ انہیں اس اہم ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور وہ عوامی خدمت کا سفر مزید احسن انداز میں جاری رکھیں۔

پاکستان
پی ایم ڈی نے آج کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے اور بارش کے امکانات ہیں۔

پی ایم ڈی نے آج کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی ہے

پاکستان
لاہور جنوبی ایشیا میں پہلی بین الاقوامی سمارٹ سٹی کانفرنس کی میزبانی کرتا ہے

لاہور جنوبی ایشیا کا پہلا شہر بن گیا جس نے بین الاقوامی سمارٹ سٹی کانفرنس کی میزبانی کی، جس میں شہری منصوبہ بندی اور ڈیجیٹل گورننس پر تبادلہ خیال کے لیے 40 سے زائد ممالک کے مندوبین نے شرکت کی۔

پاکستان
وفاقی بجٹ 2025-26 زراعت اور آئی ٹی سیکٹر کی ترغیبات پر توجہ مرکوز کرتا ہے

حکومت نے آنے والے وفاقی بجٹ کی اہم دفعات کا اعلان کیا ہے، جس میں زرعی جدید کاری اور ٹیکنالوجی سیکٹر کے لیے توسیعی ٹیکس مراعات پر زور دیا گیا ہے۔

پاکستان
آئی ایم ایف معاہدے کی پیشرفت کے درمیان پاکستانی معیشت بحالی کے آثار دکھا رہی ہے

حکومت کی آئی ایم ایف پروگرام وعدوں پر پیشرفت کے ساتھ پاکستان کی معیشت بحالی کے ابتدائی آثار دکھا رہی ہے، مہنگائی میں کمی اور زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہو رہے ہیں۔