بریکنگ نیوز

تمام خبریں - الجزیرہ نیوز

ری سیٹ

188 خبریں ملی

کرائم
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات

اداروں نے نظر رکھنا شروع کی تو پنکی کراچی سے لاہور شفٹ ہوگئی اور گھر میں لیبارٹری لگاکر کوکین کو مزید مہلک بنایا

پاکستان
بلوچستان، بارکھان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک، میجر سمیت 5 جوان شہید

شہدا میں میجر توصیف احمد بھٹی، نائیک فدا حسین اور 3 سپاہی شامل ہیں

بین الاقوامی
پاکستان شاندار ثالث رہا؛ ٹرمپ نے ساتھی سینیٹر کی پاکستان پر تنقید کو مسترد کردیا

ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان نے بطور واحد ثالث کے اپنا بھرپور کردار کیا جسے دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی
برطانیہ میں پاکستانی نژاد شبانہ محمود نئے وزیراعظم کیلیے مضبوط امیدوار بن گئیں

برطانیہ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کے غیر متوقع نتائج نے ملک میں ایک نیا سیاسی بحران پیدا کردیا جس میں وزیراعظم کیئر اسٹارمر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی
لیٹر تیل بھی جانے نہیں دیں گے، آبنائے ہرمز امریکا کیلیے قبرستان بن سکتی ہے؛ ایران

ایران نے امریکا اور اس کے اتحادیوں کو آبنائے ہرمز پر اپنے مکمل کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ضرورت پڑنے پر یہ اہم عالمی بحری گزرگاہ امریکی افواج کے لیے قبرستان بن سکتی ہے۔

بین الاقوامی
ایران جنگ کے دوران بنی اسرائیلی وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ کیا تھا

آبنائے ہرمز سے امریکی فوجی اڈوں کے لیے ہتھیاروں کی ترسیل کی اجازت نہیں دیں گے؛ ایران

پاکستان
نور خان ایئربیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

اس نوعیت کی قیاس آرائیوں پر مبنی رپورٹس خطے میں امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش معلوم ہوتی ہیں، ترجمان

بین الاقوامی
امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف

ابتدا میں جنگی اخراجات کا تخمینہ 25 ارب ڈالر تھا جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ضافہ ہو رہا ہے

بین الاقوامی بریکنگ
کانگریس رکن نے ایران جنگ میں امریکی فضائیہ کے 39 طیارے تباہ ہونے کا اعتراف کر لیا

جدید ففتھ جنریشن ایف-35 اے طیارہ بھی ایران کی فضائی حدود میں نشانہ بنا، رپورٹ

کچن
مٹر پلاؤ

مٹر پلاؤ ایک شاندار ڈش ہے جو یخنی، مٹر اور چاولوں کی مدد سے بنائی جاتی ہے. یہ ایک آسان ڈش ہے جو ایک الگ ذائقہ فراہم کرتی ہیں. مٹر پلاؤ دوپہریا رات کے کھانے میں سلاد اور رائتے کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

بین الاقوامی
ایران جنگ میں یو اے ای بھی شامل تھا؟ امریکی میڈیا کے دعوے نے تہلکہ مچا دیا

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ کے دوران خفیہ طور پر ایران کے اندر کئی حملے کیے۔

بین الاقوامی
دوبارہ حملہ ہوا تو 90 فیصد یورینیم افزودگی شروع ہوسکتی ہے، ایران کی بڑی دھمکی

ایران نے امریکا اور اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی سرزمین پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو تہران یورینیم کی افزودگی 90 فیصد تک بڑھانے پر غور کرسکتا ہے۔

ٹیکنالوجی
سائنس دانوں نے اے آئی کو ’نہ‘ کہنا سِکھا دیا!

سائنس دانوں کے مطابق یہ ایجاد متعدد شعبوں میں مصنوعی ذہانت پر اعتبار میں اضافہ کر سکتی ہے

کورٹ
’سپریم کورٹ آرڈر کی خلاف ورزی‘،ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کی اپیل پرسی ڈی اے سےجواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی

ہماری ٹیم
سیدہ اُمِ فروا کاظمی

اینکر پرسن الجزیرہ نیوز

بین الاقوامی
امریکا نے پاسداران انقلاب کے مالی نیٹ ورک کی معلومات دینے پر 15 ملین ڈالر کا انعام رکھ دیا

انعام کا مقصد ایران کے مبینہ مالیاتی نیٹ ورکس کو بے نقاب کرنا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

بلاگ
جامعہ کراچی: علم کی بستی یا مسائل کا قبرستان؟

افسوس کہ آج اس عظیم درسگاہ کا حال دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے

ٹاپ ٹرینڈ
بابر اعظم انجرڈ تھے یا خود میچ کھیلنے سے انکار کیا؟ وجہ سامنے آگئی

بابر اعظم نے بیٹنگ کوچ اسد شفیق کی نگرانی میں نیٹس میں بھرپور پریکٹس کی

کھیل
ڈھاکا ٹیسٹ: چوتھے روز کھیل کا اختتام، بنگلادیش کی پوزیشن مستحکم ہوگئی

کپتان نجم الحسن شنتو 58 اور مشفق الرحیم 16 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں

کرائم
بجلی صارفین سے 3 سالوں میں 19 کھرب ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف

گزشتہ سال بجلی صارفین سے 7 کھرب سے زائد کی ٹیکس وصولیاں کیں گئیں، دستاویز

اسکول
اسکولوں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان

یہ اعلان وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کیا

علاقائی
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی

سوشل میڈیامیں وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مولانا طارق جمیل ایک بچے سے ہاتھ نہیں ملا رہے ہیں، جس پر تنقید ہو رہی ہے

کرائم
انسانیت سوز واقعہ، اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی شخص کی لاش زبردستی قبر سے نکال دی

مرحوم کے بیٹے محمد عسعصہ کے مطابق تدفین کے کچھ ہی دیر بعد اسرائیلی آبادکار وہاں پہنچ گئے

کھیل
ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ( کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون چار، زون چھ اور زون دو کی کامیابی۔

افنان خان کی آل راؤنڈ کارکردگی۔ عبادخان کی شاندار بیٹنگ ، محمد عمر اعجاز ،اسد اللہ حمزہ اور سیف اللہ کی جارحانہ باؤلنگ

کالم
معرکۂ حق “بنیان المرصوص” کو ایک سال مکمل ہونے پر پاک افواج کو خراجِ تحسین

حق کی جدوجہد ”بنیا المرسوس“ کو ایک سال مکمل ہونے پر پی پی پی ضلع بھکر کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری جاوید علی ہاشمی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔

دلچسپ و عجیب
دنیا کا پہلا رسم الخط ایران میں ایجاد ہوا، جدید تحقیق

5 سالہ تحقیق سے پتہ چلا پہلا باقاعدہ تحریری نظام ’’پروٹو(ابتدائی)عیلامی رسم الخط‘‘ہے

قران و حدیث
درسِ حدیث

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے

ٹاپ ٹرینڈ
فیفا ورلڈکپ فائنل: 20 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خریدنے پر ہاٹ ڈاگ اور کولڈ ڈرنک مفت

رپورٹس کے مطابق فائنل کے بعض ٹکٹ فی کس تقریباً 23 لاکھ ڈالر تک ری سیل مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیے گئے ہیں

بین الاقوامی بریکنگ
امریکی پابندیوں پر عمل کرنے والے ممالک آبنائے ہرمز میں مشکلات کا سامنا کریں گے، ایران کی کھلی وارننگ

ایران نے خبردار کیا ہے کہ جو ممالک تہران کے خلاف امریکی پابندیوں پر عمل درآمد کریں گے انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

پاکستان بریکنگ
امریکا سے مذاکرات: ایران کا جواب پاکستان کو موصول، شہباز شریف کی تصدیق

وزیراعظم شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ ایران نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کے لیے اپنا جواب پاکستان کو پہنچا دیا ہے۔

ٹاپ ٹرینڈ
کراچی یا لاہور، کھانا کہاں کا اچھا ہے؟ وسیم اکرم نے فیصلہ سنادیا

ابھی پی ایس ایل کے فائنل کے لیے لاہور میں تھا تو اپنی پرانی جگہوں پر چکڑ چھولے کھانے گیا تھا، وسیم اکرم

پاکستان
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، وزیراعظم

معرکہ حق پاکستان کی بہادری،عزم اورکامیابی کی علامت ہے، ہر محاذ پر جواب نے دشمن کےعزائم ناکام بنائے، شہباز شریف

علاقائی
بھکر - عوام کی خدمت کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں نائب تحصیلدار بھکر ملک عبد العزیز چنجڑی

تحصیل آفس میں کسی سے کوئی شکایت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں نائب تحصیلدار بھکر ملک عبد العزیز چنجڑی

بین الاقوامی
لبنان کی سرحد سے حزب اللہ کا بنی اسرائیل پر حملہ؛ 3 فوجی زخمی

لبنان سے حزب اللہ نے بنی اسرائیل کے شمالی علاقے میں ڈرون حملہ کیا جس میں 3 بنی اسرائیلی فوجی شدید زخمی ہوگئے۔

بین الاقوامی
آبنائے ہرمز سیکیورٹی مشن؛ برطانیہ کا جنگی جہاز بھیجنے کا اعلان

برطانیہ نے آبنائے ہرمز میں ممکنہ سیکیورٹی مشن سے قبل مشرقِ وسطیٰ میں اپنا جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی
امریکی وزیر خارجہ کی قطری وزیراعظم سے میامی میں اہم ملاقات

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور امریکی نمائندہ اسٹیو وٹکوف نے میامی میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی سے اہم ملاقات کی جس میں ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تاریخی معاہدے پر دستخط

وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی کی ڈھاکا میں بنگلا دیشی ہم منصب صلاح الدین احمد سے ملاقات

بین الاقوامی
ایران نے خلیج فارس میں غیرملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب آبنائے ہرمز اور خلیجی خطے میں ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے

کورٹ
ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے، سپریم کورٹ

عدالت عظمیٰ نے 20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیدیں

بین الاقوامی
مکہ مکرمہ پولیس نے جعلی حج پرمٹ بنانیوالے 18 غیر ملکی شہری گرفتار کر لیے

گرفتار ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے اور انہیں مزید تفتیش کے لیے پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا

پروگرام
الجزیرہ نیوز پر ایڈوکیٹ کامران ذوالفقار کا انٹرویو ھوسٹ مقدس محبوب

الجزیرہ نیوز پر ایڈوکیٹ کامران ذوالفقار کا انٹرویو ھوسٹ مقدس محبوب

پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی؛ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے لیوی بڑھادی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر یکساں 13 روپے 91 پیسے لیوی کا اضافہ کردیا

ٹیکنالوجی
انسٹاگرام نے اہم فیچر کو ختم کر دیا

میٹا کی جانب سے یہ فیچر کم استعمال کی وجہ سے ختم کیا گیا

کورٹ
سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم سابق رکن اسمبلی کی ضمانت کنفرم کردی

ملزمان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا ہے، وکیل کا مؤقف

پاکستان بریکنگ
معرکہ حق میں پاکستان نے دشمن پر فضائی برتری کیسے حاصل کی؟ ایئر وائس مارشل نے اہم تفصیلات بتا دیں

بھارت کے 4رافیل سمیت 8 طیارے گرائے گئے، پہلی بار کہنا پڑے گا کہ ہمارا اسکور 0-8 تھا، طارق محمود غازی

کچن
لوکی کا حلوہ

لوکی کا حلوہ پاکستان اور بھارت کا ایک مقبول ترین میٹھا ہے جو لوکی میں میوہ جات اور چینی ملا کر بنایا جاتا ہے۔یہ ایک سدا بہار میٹھا ہے جو لوگوں میں کافی پسند کیا جاتا ہے۔ یہ زیادہ کی گھریلو تقریبات میں بنایا جاتا ہے۔

کاروبار
ساڑھے 3 برس میں اوپن مارکیٹ سے27 ارب ڈالر خریدے، جمیل احمد

4.5 ارب ڈالر صرف رواں مالی سال میں حاصل کیے، مقصد زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ تھا

صحت
پروسیسڈ غذاؤں اور پٹھوں کی خراب صحت کے درمیان ممکنہ تعلق کا انکشاف

محققین نے آسٹو آرتھرائٹس انیشیئٹیو کے تحت حاصل شدہ ایم آر آئی امیجنگ اور ڈیٹا کا استعمال کیا

ای پیپرز
آج کا پیپر

آج کا پیپر

بین الاقوامی
ایران کا بیشتر میزائل نظام اب بھی محفوظ ہے، سی آئی اے کی رپورٹ میں انکشاف

ایرانی قیادت توقع سے کہیں زیادہ مزاحمت دکھا رہی ہے، امریکی حکام