بریکنگ نیوز
علاقائی

بھکر - عوام کی خدمت کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں نائب تحصیلدار بھکر ملک عبد العزیز چنجڑی

Aljazeera News 10 مئی 2026 1
بھکر - عوام کی خدمت کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں  نائب تحصیلدار بھکر ملک عبد العزیز چنجڑی - الجزیرہ نیوز
بھکر ۔عوام کی خدمت کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں۔مریم نواز وزیراعلی پنجاب کے وثزن اور ڈپٹی کمشنر بھکر احسان علی جمالی کی ہدایات کی روشنی میں عوام کو بلا تعطل خدمت کر رہے ہیں تحصیل آفس میں کسی سے کوئی شکایت ہو تو مجھ سے رابطہ کریں نائب تحصیلدار بھکر ملک عبد العزیز چنجڑی ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیوروچیف پنجاب الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل سے گفتگو میں کیا انہوں نے مزید کہا کہ الجزیرہ نیوز انٹرنیشنل کے مشکور ہیں جو عوام کو درپیش مشکلات کو۔اجاگر کرتا ہے ۔نائب تحصیلدار ملک عبد العزیز چنجڑی نے کہا کہ عوام کو اگر تحصیل آفس کے متعلق کوئی شکایت ہو تو مجھ سے بلا جھجھک رابطہ کر سکتے ہیں
Aljazeera News مزید خبریں →